• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جون 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

65 فیصد ریزرویشن دیا جائے، قانون ساز کونسل میں آر جے ڈی کا احتجاج، نتیش حکومت سے کوٹہ بڑھانے کا مطالبہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 5, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ، 04 مارچ۔ بہار قانون ساز اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا آج تیسرا دن ہے۔ بجٹ میں خواتین کو ماہانہ 2500 روپے نہ دینے پر اپوزیشن نے جہاں قانون ساز اسمبلی میں ہنگامہ کھڑا کیا وہیں قانون ساز کونسل میں بھی ریزرویشن کی حد بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ہنگامہ کیا۔ آر جے ڈی اور سی پی آئی (ایم ایل) کے قانون ساز کونسل کے اراکین نے سابق سی ایم رابڑی دیوی کی قیادت میں مظاہرہ کیا۔ اپنے مطالبات پر آواز بھی اٹھائی۔رابڑی دیوی کی قیادت میں اپوزیشن ارکان نے قانون ساز کونسل میں ہنگامہ کیا۔ اپوزیشن ایم ایل سی نے کہا کہ ذات پر مبنی مردم شماری کے بعد بہار میں ریزرویشن کوٹہ بڑھایا جانا تھا لیکن نتیش حکومت نے اب تک اس میں اضافہ نہیں کیا ہے۔ اپوزیشن نے الزام لگایا کہ حکومت جان بوجھ کر بہار میں ریزرویشن کوٹہ نہیں بڑھا رہی ہے۔آر جے ڈی لیڈروں نے حکومت پر پسماندہ اور دلت مخالف ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ رابڑی دیوی نے ہاتھ میں پوسٹر لے کر مظاہرہ کیا، جس میں ‘جس کی جتنی سنکھیا (تعداد) بھاری، اس کی اتنی حصہ داری‘ لکھا تھا۔ اس دوران آر جے ڈی ایم ایل سی قاری صہیب نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے لوگ دلت مخالف اور پسماندہ و انتہائی پسماندہ مخالف ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بہار میں ریزرویشن کوٹہ میں اضافہ نہیں ہونے دیا جا رہا ہے۔دریں اثنا بہار کے بجٹ کے بارے میں آر جے ڈی ایم ایل سی نے کہا کہ حکومت نے نہ تو غریبوں، مزدوروں اور کسانوں کا خیال رکھا اور نہ ہی خواتین اور نوجوانوں کے بارے میں کوئی اعلان کیا۔ اس دوران این ڈی اے کی جانب سے بجٹ کے حوالے سے آر جے ڈی لیڈروں کی سمجھ بوجھ پر اٹھائے گئے سوال پر قاری صہیب نے کہا کہ تیجسوی یادو جب 2020 میں نوکریوں کی بات کرتے تھے تو وزیر اعلیٰ اور این ڈی اے والے سوال اٹھاتے تھے، لیکن اپوزیشن لیڈر نے نائب وزیر اعلیٰ بن کر دکھایا کہ نوکریاں کیسے دی جاتی ہیں اور پیسہ کہاں سے آتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist