• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

4 مختلف کارروائیوں میں 7 فوجی اہلکار ہلاک ،متعدد زخمی

پولیس اہلکاروں سے اسلحہ ضبط، موبائل ٹاور تباہ۔ میجرگہرام بلوچ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 14, 2026
0 0
A A
4 مختلف کارروائیوں میں 7 فوجی اہلکار ہلاک ،متعدد زخمی
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ۔ایم این این۔بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف کے سرمچاروں نے 10 مئی 2026 کو سوراب کے علاقے بینچہ میں آر سی ڈی شاہراہ پر گھات لگا کر قابض پاکستانی فوج کے قافلے کو راکٹ لانچرز، چھوٹے مشین گنز اور دیگر خود کار ہتھیاروں سے اس وقت حملے کا نشانہ بنایا جب فوجی قافلہ ایک کیمپ سے دوسرے کیمپ کی طرف جا رہی تھی۔ دو گاڑیاں مکمل طور پر حملے کی زد میں آئیں جس کے نتیجے میں قابض فوج کے 5 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے، جبکہ حملے کی زد میں آنے والی دونوں گاڑیاں مکمل طور ناکارہ ہو گئیں۔انہوں نے کہا کہ حملے کے فوراً بعد، بینچہ چیک پوسٹ سے دشمن کی کمک کیلئے مزید نفری نے پیش قدمی کرنے کی کوشش کی مگر وہاں موجود پہلے سے پوزیشن سنبھالے ہوئے سرمچاروں نے فوجی قافلے کی کُمکّ کیلئے حرکت میں آنے والے دستوں پر بھی حملہ کر کے انہیں پسپا کر دیا۔ جس سے قابض فوج کو مزید جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ترجمان نے کہا کہ سرمچاروں نے 10 مئی 2026 کو خاران کے علاقے تاگزّی میں مرکزی پل پر قائم فرنٹیر کور (ایف سی) کی چیک پوسٹ کو حملے کا نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے اس کارروائی میں راکٹ لانچر، گرنیڈ لانچر اور دیگر خودکار ہتھیاروں کا استعمال کیا، جس کے نتیجے میں فورسز کے دو اہلکار موقع پر ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔انہوں نے مزید کہا کہ سرمچاروں نے 7 مئی 2026 کو کولواہ کے علاقے مالار دمب میں نصب جاسوسی اور نگرانی کے آلات سے لیس مواصلاتی ٹاور پر فائرنگ کر کے اسے ناکارہ بنا دیا اور متعلقہ مشینری کو نذرِ آتش کر دیا۔ترجمان نے کہا کہ اسی دوران قریبی فوجی کیمپ کے اہلکاروں نے سرمچاروں کو مختلف اطراف سے گھیرنے کی کوشش کی، تاہم سرمچاروں نے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے فوج پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں قابض فوج پسپا ہونے پر مجبور ہو گئی۔ اس جھڑپ میں فوج کو جانی نقصان بھی اٹھانا پڑا۔انہوں نے کہا کہ سرمچاروں نے 6 مئی 2026 کو مستونگ اڈہ پر پولیس کی ایگل فورس کی گشتی ٹیم پر حملہ کر کے انھیں گرفتار کیا اور ان سے ایک کلاشنکوف قبضے میں لے لی، تاہم پوچھ گچھ کے بعد پولیس اہلکاروں کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کر دیا گیا۔ترجمان نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ سوراب، خاران، کولواہ اور مستونگ میں پاکستانی فوج اور فوجی قافلے، پولیس اہلکاروں، اور مواصلاتی نظام پر ہونے والے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist