• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

مودی حکومت کے9سال ،دیش بد حال

کانگریس نے مودی حکومت کے 9سال مکمل ہونے پر 9 سوال پوچھے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 27, 2023
0 0
A A
مودی حکومت کے9سال ،دیش بد حال
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،26مئی سماج نیوزسروس: مودی حکومت نے آج مرکز میں اپنے اقتدار کے 9 سال مکمل کر لیے ہیں۔ اس موقع پر حکومت بڑی شدت سے اپنی کامیابیاں شمار کر رہی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ گزشتہ 9 سالوں میں حکومت نے کیسے بڑے فیصلے لیے اور عوام کے لیے کیا کیا۔ دوسری طرف اپوزیشن کانگریس کی جانب سے اسے ناکامی کے 9 سال سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔ کانگریس کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے ایک ٹوئٹ کیا گیا ہے جس میں مودی حکومت کے 9 سال کا ذکر کیا گیا ہے۔ کانگریس نے بے روزگاری سے لے کر مہنگائی اور دیگر مسائل پر حکومت کو گھیرتے ہوئے اور کہا ہے کہ مصائب کے 9 سال مکمل ہو چکے ہیں۔کانگریس کے ٹوئٹ میں لکھا گیا ’’آج مودی حکومت نے 9 سال مکمل کر لیے ہیں، یہ ‘ناکامی کے 9 سال’ ہیں۔ 9 سال ملک کی بدحالی ہے، ان 9 سالوں میں عوام کو مہنگائی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بے روزگاری اور آمرانہ فیصلوں کا خمیازہ بھگتنا پڑا۔ جملوں کے بل بوتے پر برسراقتدار آنے والی مودی سرکار نے اپنا ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا۔ بس تاریخ کے بعد تاریخ دیتے رہے۔ مثلاً 2022 تک کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنے کا وعدہ۔ 2022 تک سب کو گھر فراہم کرنے کا وعدہ، کالا دھن واپس لا کر 15 لاکھ دینے کا وعدہ، ہر سال 2 کروڑ نوکریوں کا وعدہ، یہ صرف بانگی بھر ہے، ان کے جملے گننے بیٹھ گئے تو کئی دن گزر جائیں گے۔کانگریس نے کہا، پی ایم مودی نے اپنے وعدے پورے نہیں کیے، الٹا انہوں نے اپنی لاعلمی کی وجہ سے ملک کو مشکل میں ڈال دیا۔ نوٹ بندی نے معیشت کو تباہ کر دیا اور وہ خوفناک منظر کون بھول سکتا ہے جب لوگ بینکوں کی لائنوں میں مر گئے۔ گبر سنگھ ٹیکس (جی ایس ٹی) سے تاجر تباہ ہو گئے۔ آئے دن اس پر احتجاج ہوتا ہے لیکن سننے والا مور کو دانہ دینے میں مصروف ہو تو لوگ کیا کر سکتے ہیں۔ اگنی ویر کے فیصلے نے نوجوانوں کے خوابوں کو چکنا چور کر دیا ہے۔ جب انہوں نے احتجاج کیا تو انہیں دھمکی دی گئی کہ اس کا مستقبل تباہ کر دیا جائے گا۔ مودی سرکار عوام کو ڈرا کر، طاقت خرید کر، دوستوں کو سب کچھ بیچ کر مزے کرنے کے فارمولے پر چل رہی ہے۔مودی حکومت کے 9 سال مکمل ہونے پر کانگریس نے لکھا، جو بھی آواز اٹھی اسے دباو، کچل دو، جیل میں ڈال دو، بلڈوزر چلا دو، ای ڈی، سی بی آئی کا خوف دکھائو۔ حکومت نہ بنے تو پیسے کے بل بوتے پر اقتدار خریدو اور جمہوریت کا قتل کرو، ملک کی بندرگاہیں، ہوائی اڈے، بڑے بڑے منصوبے ‘متر’ کو بیچ دو اور آرام سے ‘متر کال’ میں مہنگا مشروم کھاتے رہو، فوٹو کھنچواتے رہو۔ اس حکومت میں میڈیا کا کردار بھی اہم ہے۔ پروپیگنڈا صبح سے شام تک جاری رہتا ہے۔ ’مہامانو‘ کی فرضی شبیہ گڑھی جاتی ہے اور آخر میں وہ مہامانو ‘لال شرٹ’ پہن کر چین کو مائل کرتے نظر آتے ہیں۔ کانگریس نے اقتدار میں نو سال مکمل ہونے پر مودی حکومت سے جمعہ کو نو سوال پوچھے اور کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو خاموشی توڑکر ان سوالوں کا جواب دینا چاہئے ۔کانگریس کمیونیکیشن محکمہ کے انچارج جے رام رمیش ،محکمہ کے سربراہ پون کھیڑا اور ترجمان سپریہ شر ی نیٹ نے آج یہاں پارٹی ہیڈ کواٹر میں نو سوالوں کے سلسلے میں ایک کتابچہ جاری کی اور کہا کہ کانگریسی لیڈر راہل گاندھی نے بھارت جوڑو یاترا کے دوران اور بعد میں مسلسل یہ سوال اٹھائے ہیں لیکن حکومت کی طرف سے آج تک کسی سوال کا جواب نہیں ملا۔انہوں نے کہا، کانگریس پارٹی آج وزیر اعظم نریندر مودی سے نو سوال پوچھ رہی ہے ۔ ہم چاہتے ہیں کہ ان تمام سوالوں پر مسٹر مودی اپنی خاموشیتوڑ کر ان سوالوں کے جواب دیں۔کانگریسی لیڈروں نے الزام لگایا کہ مودی حکومت نے نو سال میں پرانی اسکیموں کو نیا نام دے کر پیش کیا۔
اور وزیر اعظم نے تشہیری کردار ادا کیا۔مثال دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس طرح سے پہلے کی‘ ایل پی جی گرامین وترن یوجنا’کو‘ اجولا’نام دیاگیا اسی طرح دیگر کئی پرانی اسکیموں کو نیا نام دینے میں گزشتہ سال میں بڑی کامیابی حاصل کی گئی ہے ۔انہوں نے حکومت سے پہلے سوال مہنگائی کے سلسلے میں کیا اور کہا کہ ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری آسمان کیوں چھو رہی ہے ۔ امیر مزید امیر اور غریب مزید غریب کیوں ہورہے ہیں۔ عوامی جائیداد کو کیوں فروخت کیا جا رہا ہے اور ملک میں اقتصادی مسائل مسلسل کیوں اضافہ ہو رہی ہے ؟زراعت کے متعلق سوال پر انہوں نے کہا، ایسا کیوں ہے کہ کالے زرعی قوانین کو رد کرتے وقت کسانوں کو تنظیموں کے ساتھ سمجھوتے کو ابھی تک لاگو نہیں کیا گیا۔سہارا قیمت(ایم ایس پی ) کی گارنٹی کیو نہیں دی گئی ۔ گزشتہ نو سالوں میں بھی کسانوں کی آمدنی دوگنی کیوں نہیں ہوئی؟

 

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist