• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

وزیراعظم خواتین پہلوانوں کے ملزموں کو کیفرکردار تک پہنچا نے کی راہ ہموار کریں:حاجی اکرام حسن

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 3, 2023
0 0
A A
وزیراعظم خواتین پہلوانوں کے ملزموں کو کیفرکردار تک پہنچا نے کی راہ ہموار کریں:حاجی اکرام حسن
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، جنسی ہراسانی کے معاملے میں خواتین پہلوان گذشتہ ایک ہفتہ سے جنتر منتر پر سراپا احتجاج ہیں اور ڈبلیو ایف آئی کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کی گرفتاری کا مطالبہ کیا جارہا ہے مگر حکومت کے کانوں میں جوں تک نہیں رینگ رہی ہے۔سیاسی ،سیاسی و دیگر شعبہ جات سے منسلک شخصیات بھی پہلوانوں کی حمایت میں اپنے رد عمل کا اظہار کررہے ہیں۔آل انڈیا مسلم ایکتا کمیٹی کے چیئر مین حاجی اکرام حسن نے خواتین پہلوانو ں کی حمایت میں رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ آج ان کو بھی سڑک پر اتر کر مظاہرہ کرنا پڑرہا ہے جنہوں نے نہ صرف ملک کے لئے عظیم قربانی پیش کی بلکہ پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کیا۔جنہیں پلکوں پر بٹھانا چاہئے تھا وہ ایک خاص سیاست کی نذر ہیں یہی وجہ ہے کہ ہفتوں سے احتجاج کررہے ہیں مگر حکومت کانوں میں تیل ڈال کرسوئی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ مودی سرکار ’ناری سمان‘اور ’بیٹی بچاؤ ‘جیسے اچھے نعرے دے رہی ہے مگر انہیں کے پارٹی سے وابستہ لوگ اس نعرے کی خلاف ورزی کررہے ہیں اور خواتین پہلوانوں نے ڈ بلیو ایف آئی کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ پر جنسی استحصال کا الزام لگایا ہے اور کاروائی کے مطالبے کی بابت ۷،۸ روز سے جنتر منتر پر احتجاج کررہے ہیں مگر ابھی تک مطالبہ پورا نہیں ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملک کی نامور پہلوانوں کے ساتھ جنسی استحصال کا معاملہ در پیش آئے کا تو کون اپنی بچیوں کو اس میدان میں بھیجے گا اور جو لڑکیاں اس میدان میں ہیں ان کی بھی حوصلہ شکنی ہوگی اس لئے وزیر اعظم نریندر مودی سے میری گزارش ہے کہ وہ اس معالے پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خواتین پہلوانوں کے درد کو سنیں اور جو ملزم ہے اسے کیفرکردار تک پہنچا نے کی راہ ہموار کریں تاکہ جہاں ان پہلوانوں کو حوصلہ ملے وہیں کشتی سے شغف رکھنے والی لڑکیوں کو بھی تقویت ملے اور اپنی کامیابی سے دنیا بھر میں ملک و ملت کانام روشن کریں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist