• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

وادی کشمیر پھر ہلکی بارش، موسم میں بہتری

بلال مولوی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 4, 2023
0 0
A A
وادی کشمیر پھر ہلکی بارش، موسم میں بہتری
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر، موادی کشمیر میں بدھ کی صبح ایک مرتبہ پھر ہلکی بارشوں کے بعد اگرچہ بعددوپہر موسمی صورتحال میں بہتری آئی اور ہلکی دھوپ نکل آئی تاہم محکمہ موسمیات نے 8مئی تک موسم سرد رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے وادی میں موجود سیاحوں کو گرم کپڑے ساتھ رہنے کی تاکید کی ہے ۔ ادھر محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل بارشوں کے باعث کچھ ایک مقامات پر معمول کے درجہ حرارت میں کمی آئی ہے جبکہ 4سے 6مئی تک جزوی طور پر موسم ابر آلو درہنے کے نتیجے میں درجہ حرارت میں مزید کمی ہونے کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق وادی کشمیر میں مسلسل خراب موسمی صورتحال کے چلتے بدھ کی صبح ایک مرتبہ پھر ہلکی بارشیں ہوئی ۔ بدھ کی صبح سے شہر سرینگر سمیت وادی کے دیگر علاقوں میں ہلکی بارشیں ریکارڈ کی گئی جس کے باعث سردی کی لہر میں اضافہ درج کیا گیا تاہم بعد دو پہر موسم بہتر ہونے کے ساتھ ہی ہلکی دھوپ بھی نکل آئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تازہ بارشوں کے باعث معمول کے درجہ حرارت میں کمی آئی ہے ۔ درجہ حرارت کے بارے میں محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سرینگر میں گزشتہ رات 10.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 10.4 ڈگری سیلشس درج کیا گیا جبکہ اسی طرح سے قاضی گنڈمیں گزشتہ رات 9.0 ڈگری کے مقابلے میں 8.8 ڈگری کا کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ پہلگام میں گزشتہ رات 6.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 5.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ شہرہ آفاق گلمرگ میں گزشتہ رات 8.3 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ کوکرناگ میں گزشتہ رات 8.3 ڈگری کے مقابلے میں 7.4 ڈگری کا کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ کپواڑہ قصبے میں پارہ گزشتہ رات 8.1 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں 8.7 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جبکہ جموں میں کم سے کم درجہ حرارت 18.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ ادھر آئندہ 24گھنٹوں میں محکمہ موسمیات نے وقفے وقفے سے ہلکی سے درمیانی بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ بدھ کے روز کئی مقامات پر درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 4سے 6مئی تک موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ بعد دوپہر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشیں بھی متوقع ہے ۔ اسی طرح سے انہوں نے کہا کہ 7اور 8مئی کو کچھ ایک مقامات پر بارشیں ہونے کا بھی امکان ہے ۔ انہوں نے سیاحوں سے تاکید کی ہے کہ سرد موسم رہنے کے پیش نظر وہ اپنے ساتھ گرم کپڑے رکھیں ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist