• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

عازمین حج کے لئے شیخ الہند ہال میں ایک روزہ ٹیکہ کیمپ کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 20, 2023
0 0
A A
عازمین حج کے لئے شیخ الہند ہال میں ایک روزہ ٹیکہ کیمپ کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند، عاز مین حج 2023 کیلئے شیخ الہندھال عیدگاہ روڑ پر ایک روزہ ٹیکہ کیمپ منعقد کیا گیا۔ ٹیکہ کیمپ میں صبح 10 ؍ بجے سے شام 4 بجے تک 120 سے زائد عازمین کو کواڈری ویلینٹ، میننجائس اور اورل پولیو خوراک کے علاوہ آرٹی پی سی آر ٹیسٹ کئے گئے ۔ سی – ایم – او آفس سہارنپور کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق عازمین حج کے ویکسینیشن کے لئے مؤرخہ 19 ؍ مئی بروز جمعہ ایک ٹیکہ کیمپ شیخ الہند ہال میں منعقد کیا گیا۔ سہارنپور اور دیوبند کی مشترکہ میڈیکل ٹیم جوکہ ڈاٹا منیجر مہتاب عالم میڈیکل آفیسر سدھانشو سنگھل ، دھر میندر سنگھ، لیب ٹیکنیشن امیتا، فارماسسٹ اسرار احمد ،اسٹاف نرس پرپتی سنگھ ، نشی بھار دواج اے- این- ایم- پونم تیاگی ، امت کمار لیب ٹیکنیشین صونوکمار اور عبد الستار پر مشتمل تھی، میڈیکل ٹیم نے پورے جذبہ اور تعاون نیز عقیدت کے ساتھ عازمین کا – آر- ٹی – پی- سی – آر ٹیسٹ کرنے ساتھ ضروری ویکسین دیئے ۔ اس موقع پر میڈیکل آفیسر سدھانشو سنگھل اور ڈاٹا منیجر مہتاب عالم نے عازمین کوبتایا کہ سفر حج کے دوران تمام عازمین کاصحت مند رہنا نہایت ضروری ہے اسی غرض سے آج عازمین کو حفاظتی ٹیکے لگائے گئے ، انہوں نے کہا کہ ویکسین سرٹیفکیٹ اپنے ساتھ رکھنانہایت ضروری ہے کیوںکہ سفر حج کے دوران کسی وقت بھی آپ کا سرٹیفکیٹ چیک کیاجاسکتا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ آج 124 عازمین کی ٹیکہ کاری کی گئی اور جو عازمین آج ٹیکہ کاری نہیں کراسکے وہ سہارنپور سی – ایم- او آفس پہنچ کرویکسین لے لیں ، اس کے لئے انہیں ضروری دستاویزات ساتھ لانی ہوں گی ۔ مسلم فنڈ ٹرسٹ کے منیجر سہیل صدیقی نے تمام عازمین کو سفر حج کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مناسک حج کی ادائیگی کے لئے ہر ایک عازم کا صحت مند ہونا ضروری ہے اسی لئے عازمین کی ٹیکہ کاری کی گئی ہے ۔ کیمپ انچارج مولانا دلشاد احمد قاسمی نے بتایا کہ صبح سویرے سے ہی کیمپ میںعازمین کی بڑی تعداد پہنچ گئی تھی ۔ انہوںنے بتایا کہ صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک میڈیکل ٹیم نے 124 مرد و خواتین عازمین کو ٹیکہ لگائے اور ان کے آر-ٹی- پی -سی – آر ٹیسٹ بھی کئے۔ کیمپ کنوینر فہیم صدیقی او ر معاون کنوینر فیضی صدیقی نے بتایا کہ میڈیکل ٹیم کے شاندار تعاون سے ٹیکہ کار ی کے امور نہایت پر سکون انداز میںانجام پائے ۔ کیمپ کے اختتام پر مولانا دلشاد قاسمی ، فہیم صدیقی اور فیضی صدیقی نے میڈیکل ٹیم کے بہترین تعاون کے لئے شکریہ ادا کیا ۔ اس موقع پر ادارہ کے منیجر سہیل صدیقی ، مولانا دلشاد قاسمی ، عدیل صدیقی ، اسرار احمد ، فیضی صدیقی ، ڈاکٹر شہزاد انجم اور دیگر کار کنان موجود رہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist