• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیل فلسطینی علاقوں میں آبادکاری سے متعلق تمام سرگرمیاں بند کردے

یہ غیر قانونی بستیاں بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی اورکشیدگی و تشدد کا ایک اہم محرک ہیں: اقوام متحدہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 20, 2023
0 0
A A
اسرائیل فلسطینی علاقوں میں آبادکاری سے متعلق تمام سرگرمیاں بند کردے
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریس نے پیر کے روز اسرائیل پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں آباد کاری سے متعلق تمام سرگرمیاں فوری اور مکمل طور پر بند کرے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان نے منگل کو یہ اطلاع دی۔ اپنے بیان میں، اقوام متحدہ کے سربراہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کے ذریعہ اتوار کے روز آبادکاری کی منصوبہ بندی کے طریقہ کار میں ترمیم کے فیصلے سے انٹونیو گوٹیریس بہت پریشان ہیں۔فرحان حق نے کہا کہ ان تبدیلیوں سے مشرقی یروشلم سمیت مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاری کی منصوبہ بندی کے عمل کو تیزی آنے کا امکان ہے۔ گوٹیریس اگلے ہفتے اسرائیلی منصوبہ بندی کے اہلکاروں کے ذریعہ 4,000 سے زیادہ سیٹلمنٹ ہاؤسنگ یونٹس پر ممکنہ پیش رفت پر بھی کافی فکرمند تھے۔ترجمان نے کہا، "سکریٹری جنرل اس بات کا اعادہ کرتے ہیں کہ یہ بستیاں بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہیں اور ایک قابل عمل دو ریاستی حل اور منصفانہ، دیرپا اور جامع امن کے حصول میں بڑی رکاوٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیر قانونی بستیوں کی توسیع کشیدگی اور تشدد کا ایک اہم محرک ہے اور اور انسانی ضروریات کو مشکل بناتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سکرٹری جنرل نےاسرائیل کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اس طرح کے فیصلوں کو روکے اور اسے واپس لے اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں آبادکاری کی تمام سرگرمیوں کو فوری اور مکمل طور پر بند کرے اور اس سلسلے میں اپنی قانونی ذمہ داریوں کا مکمل طور پر احترام کرے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    اپریل 20, 2026
    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین  مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    اپریل 20, 2026
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist