• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

برکس ممالک کو ہندوستان کی ترقی کے سفر میں شراکت دار ہونا چاہئے :مودی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 24, 2023
0 0
A A
میزورم سانحہ کے متاثرین کے لئے پی ایم این آرایف سے امداد کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

جوہانسبرگ، 22 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے برکس ممالک کے درمیان باہمی اعتماد اور شفافیت کے ساتھ لچکدار اور جامع سپلائی چین بنانے کی اہمیت پر زور دیا اور برکس ممالک سے ہندوستان کی ترقی کے سفر میں شراکت دار بننے پر زور دیا۔مسٹر مودی سے یہاں برکس بزنس فورم کی بحث کے بعد ان سے اس سلسلے میں دریافت کیا گیا تو وزیر اعظم نے سماجی اور اقتصادی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ٹیکنالوجی پر مبنی حل سمیت کاروبار کرنے میں آسانی کو بہتر بنانے کے لیے ہندوستان کی طرف سے کی جانے والی مختلف اصلاحات پر روشنی ڈالی۔وزیر اعظم نے کہا کہ کووڈ نے لچکدار اور جامع سپلائی چین کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے اور اس کے لیے باہمی اعتماد اور شفافیت کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ برکس مل کر عالمی بہبود، خاص طور پر گلوبل ساؤتھ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ کووڈ وبائی مرض نے ہمیں پائیدار اور جامع سپلائی چین کی اہمیت سکھائی ہے ۔
اس کے لیے باہمی اعتماد اور شفافیت بہت ضروری ہے ۔ ہم ایک دوسرے کی طاقتوں کو یکجا کر کے پوری دنیا خصوصاً گلوبل ساؤتھ کی فلاح و بہبود میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔وزیر اعظم مودی نے ہندوستان میں پچھلے نو سالوں میں کئے گئے اقدامات کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی اور کہا کہ ان تمام کوششوں کا عام لوگوں کی زندگیوں پر براہ راست مثبت اثر پڑا ہے ۔ گزشتہ نو سالوں میں عوام کی آمدنی میں تقریباً تین گنا اضافہ ہوا ہے ۔ ہندوستان کی اقتصادی ترقی میں خواتین کی بھرپور شرکت رہی ہے ۔ آئی ٹی سے لے کر خلا تک، بینکنگ سے لے کر صحت تک، خواتین مردوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کام کر رہی ہیں اور ملک کی ترقی میں اپنا حصہ ڈال رہی ہیں۔وزیر اعظم نے برکس کے کاروباری رہنماؤں کو ہندوستان کے ترقیاتی سفر میں شرکت کی دعوت دی۔ انہوں نے کہاکہ "ہندوستان کے لوگوں نے 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بننے کا عہد کیا ہے ۔ میں آپ سب کو ہندوستان کی ترقی کے سفر میں شامل ہونے کی دعوت دیتا ہوں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    مارچ 3, 2026
    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    مارچ 3, 2026
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist