• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

باباباگیشور دھام کےآشیروادکااثر

کمل ناتھ کی بے لگام سیاست کوکانگریس اعلی کمان کی لگام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 18, 2023
0 0
A A
باباباگیشور دھام کےآشیروادکااثر
Share on FacebookShare on Twitter

باباباگیشور دھام کےآشیروادکااثر

کمل ناتھ کی بے لگام سیاست کوکانگریس اعلی کمان کی لگام

کانگریس صدر ملکاارجن کھڑگے نے راہل گاندھی کے قریبی جیتو پٹواری کو مدھیہ پردیش کانگریس کی کمان دے کرکمل ناتھ کو پوری طرح سے کیا خاموش ، عام انتخابات 2024؍میں کیا ملے گی کوئی ذمہ داری ؟ پکچر ابھی باقی ہے

ممتاز عالم رضوی
نئی دہلی :ہندو راشٹر بنانے کی مہم چلانے والے بابا باگیشور دھام سے سجدہ ریز ہوکر’ آشیرواد‘ لینے والے مدھیہ پردیش کانگریس کے صدر اور سابق وزیر اعلی کمل ناتھ کی سیاست کا اختتام ہو گیا۔ایسا لگ رہا ہے کمل ناتھ کی بے لگام سیاست کو کانگریس اعلی کمان نے لگام دے دی ہے۔کمل ناتھ کی من مانی کی وجہ سے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ اور یہ اس وقت ہوا کہ جب کمل ناتھ نے بی جے پی کی طرح پوری طرح سے ہندوتوا کارڈ کھیلنے کی کوشش کی ۔ خود کو ہنومان بھگت قرار دیا ۔ یہی نہیں بلکہ انڈیا اتحاد کو مدھیہ پردیش میں آنے کی اجازت نہیں دی تھی اور اکھلیش یادو کے ساتھ اتحاد کرنے سے بھی انکار کر دیا تھا۔ دعویٰ یہ تھا کہ وہ اس مرتبہ کم از کم 230؍میں سے قریب 150؍سیٹ جیت کر حکومت بنائیں گے لیکن ایسا نہیں ہوا۔ بلکہ اس کےالٹ ہی ہو گیا ۔ علاوہ ازیں کانگریس کے صدر ملکا ارجن کھڑگے نے مدھیہ پردیش کانگریس کی کمان ایک ایسے نوجوان لیڈر کے ہاتھوں میں سونپی ہے جو کسی کے خیمے کا نہیںہے ۔ یعنی نہ دگ وجے سنگھ اور نہ ہی کمل ناتھ ۔ اس طرح دیکھا جائے تو کمل ناتھ کے ساتھ ساتھ دگ وجے سنگھ کی سیاست کو بھی ایک بڑا دھچکا ہے ۔غور طلب بات یہ ہے کہ مدھیہ پردیش کانگریس کی کمان سنبھالنے والے جیتو پٹواری کو کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کا قریبی بتایا جا رہا ہے۔جیتو پٹواری اس مرتبہ اپنا الیکشن بھی نہیں جیت سکے لیکن باوجود اس کے کانگریس اعلی کمان نے ان پر اعتماد ظاہر کیا ہے۔ مدھیہ پردیش کانگریس میں یہ تبدیلی اس وقت آئی ہے کہ جب بی جے پی کی جانب سے وزیر اعلی نے حلف لے لیا ہے ۔کہنے کا مقصد یہ ہے کہ بی جے پی کی طرح کانگریس بھی اب ذات کی بنیاد پر ووٹ بینک کو سادھنے کی کوشش کر رہی ہے ۔ علاوہ ازیں جیتو پٹواری کی عمر ابھی صرف 50؍سال ہے ۔ اس کے ساتھ 48؍سال کے امنگ سنگھار کو اپوزیشن لیڈر کے طور پر منتخب کیا گیا جس میں کمل ناتھ کا کوئی عمل دخل نہیں ہے ۔ اس کے علاوہ ڈپٹی لیڈر کے طور پر 38؍سال کے ہیمنت کٹارے کو منتخب کیا گیا ہے ۔ جیتو پٹواری او بی سی سے آتے ہیں جبکہ امنگ سنگھارے آدیواسی سماج سے آتے ہیں اور کٹارے کا تعلق برہمن سماج سے ہے ۔ مدھیہ پردیش میں او بی سی 51؍فیصد ہے ۔ بی جے پی نے او بی سی سماج کو سادھے رکھنے کے لیے اس مرتبہ موہن یادو کو وزیر اعلی بنایا ہے جو ایک بڑا فیصلہ ہے جس کا اثر اتر پردیش کی سیاست پر بھی پڑ سکتا ہے ۔اوما بھارتی ، بابو لال گور اور شیو راج سنگھ چوہا ن بھی او بی سی سے ہی آتے ہیں ۔ علاوہ ازیں کانگریس اعلی کمان نے کمل ناتھ کے کاموں کی تعریف کی ہے لیکن کیا عام انتخابات 2024؍میں ان کو کوئی ذمہ داری ملے گی ؟ انھیں لوک سبھا کا ٹکٹ ملے گا یا پھر ان کی پوری طرح سے چھٹی کر دی گئی ہے ۔ پکچر ابھی باقی ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist