• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش : کابینہ میں توسیع، 28 ممبران اسمبلی نے لیا وزیر کے عہدہ کا حلف

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 25, 2023
0 0
A A
مدھیہ پردیش : کابینہ میں توسیع، 28 ممبران اسمبلی نے لیا وزیر کے عہدہ کا حلف
Share on FacebookShare on Twitter

مدھیہ پردیش : کابینہ میں توسیع، 28 ممبران اسمبلی نے لیا وزیر کے عہدہ کا حلف

بھوپال : 25دسمبر /سماج نیوز سروس ۔مدھیہ پردیش کی کابینہ کی توسیع کا انتظار 25 دسمبر کو ختم ہوگیا ۔ وزیر اعلی موہن یادو کے 28 ایم ایل ایز نے پیر کو راج بھون میں وزیر کے عہدہ کا حلف لیا۔ انہیں گورنر منگو بھائی پٹیل نے عہدے کی رازداری کا حلف دلایا۔ حلف برداری کی تقریب تقریباً 3:30 بجے شروع ہوئی۔ موہن کابینہ میں 18 وزرا کو شامل کیا گیا ہے۔ 6 وزراء کو وزیر مملکت (آزادانہ چارج) بنایا گیا ہے۔ جبکہ 4 ایم ایل ایز کو وزیر مملکت بنایا گیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب میں مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیا، بی جے پی کے ریاستی صدر وی ڈی شرما اور تنظیم کے عہدیدار موجود تھے۔ راج بھون کے باہر نئے وزراء کے ہزاروں حامیوں کا ہجوم تھا۔ وزراء کے حلف اٹھاتے ہی ان کے حامیوں نے جشن منانا شروع کر دیا تھا۔بتادیں کہ پردومنا سنگھ تومر، تلسی سلاوٹ ، ایدل سنگھ کسانا، نارائن سنگھ کشواہا، وجے شاہ، راکیش سنگھ، پرہلاد پٹیل، کیلاش وجے ورگیہ، کرن سنگھ ورما، سمپتیا اوئیکے، ادے پرتاپ سنگھ، نرملا بھوریا، وشواس سارنگ، گووند سنگھ راجپوت، اندر سنگھ پرمار، ناگر سنگھ چوہان، چیتنیہ کشیپ اور راکیش شکلا کو کابینہ وزیر بنایا گیا ہے۔وہیں کرشنا گوڑ، دھرمیندر لودھی، دلیپ جیسوال، گوتم ٹیٹوال، لیکھن پٹیل، نارائن پوار کو ریاستی وزیر (آزادانہ چارج) بنایا گیا ہے۔ ان کے علاوہ رادھا سنگھ، پرتیما باگری، دلیپ اہیروار، نریندر شیواجی پٹیل کو ریاستی وزیر بنایا گیا ہے۔ سب سے پہلے کیلاش وجے ورگیہ، پرہلاد پٹیل، ادے پرتاپ سنگھ نے حلف لیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist