• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سنہری باغ مسجد کی انہدامی کارروائی کیلئے این ڈی ایم سی نے جاری کیا نوٹس

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 26, 2023
0 0
A A
سنہری باغ مسجد کی انہدامی کارروائی کیلئے این ڈی ایم سی نے جاری کیا نوٹس
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی25دسمبر، سماج نیوز سروس: نئی دہلی میونسپل کونسل کی جانب سے ایک پبلک نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں سنہری باغ میں واقع سنہری مسجدکو منہدم کرنے کے لئے ایک نوٹس جاری کیا گیا ہے اور اعتراضات ای میل کے ذریعے طلب کئے گئے ہیں ۔ یکم جنوری 2024 تک شام 05بجے تک ایل میلchief.architect@ndmc.gov.in کرسکتے ہیں ۔ اسٹنڈنگ کونسل کے وجیہ شفیق صاحب نے بتایا کہ حالانکہ میں یکم ستمبر کو ہی استعفیٰ دے چکا ہوں۔ سنہری مسجد کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ اس معاملے پر کارروائی جولائی 2023 میں چلی تھی۔اس پر کارروائی کرتے ہوئے ایک پٹیشن دائر کی گئی جس میں دہلی ہائی کورٹ سے اسٹے حاصل کیا گیا ۔ جب تک میں اسٹنڈنگ کونسل میں رہا تب تک اس کا اسٹے رہا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 18دسمبر 2023 کو اس پٹیشن کو ہی دہلی ہائی کورٹ نے ختم کردیا۔ با وثوق ذرائع کے مطابق اس معاملے میں اب تک جو کارروائی ہوئی ہے اس میں

ایسا لگتا ہے کہ قانون کے ذریعے کئے جانے والی کارروائی میں دہلی وقف بورڈ اور این ڈی ایم سی ایک پلیٹ فارم پر آگئے ہیں ۔ یہاں تک بتایا جاتا ہے کہ وقف بورڈ اور این ڈی ایم سی نے مشترکہ طور پر طے کرلیا ہے کہ آئندہ جو بھی کارروائی ہوگی وہ قانون کے دائرے میں رہ کر کی جائے گی۔ اور اس معاملے پر دونوں رضا مند ہوگئے۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ کچھ عرصہ سے دہلی وقف بورڈ سرکاری سطح پر سستی برت رہا ہے ۔ مثال کے طور پر دہلی وقف بورڈ نے بہت سے ایسے مقدمات میں سستی کا رویہ اپنایا ہے جہاں پر ٹھیک سے وکالت نہیں کی جاسکی ہے ۔ پتہ چلا ہے کہ ایسے معاملات میں وقف بورڈ سنجیدہ نہیں ہے ۔ شاہی جامع مسجد کے پارک کو لیکر دہلی وقف بورڈ سنجیدہ نہیں رہا اور شاید ہی اسی لئے یہ پارک ایم سی ڈی کے ماتحت ہوگیا ہے ۔ واضح رہے کہ سنہری مسجد کے معاملہ میں شاہی امام احمد بخاری نے بھی وہاں کا دورہ کیا تھا جس کے بعد انہدامی کارروائی پر روک لگ گئی تھی۔ اس معاملہ پر دہلی وقف بورڈ کے سی ای او ریحان رضا صاحب سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی لیکن ان سے رابطہ نہیں ہوسکا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist