• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

اردو ڈراما فیسٹول میں اردو ڈراموں کے تئیں بے پناہ وارفتگی

اردو اکادمی کے زیر اہتمام سری رام سینٹرمنڈی ہاؤس میں چھ روزہ ڈرامہ فیسٹول جاری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 12, 2024
0 0
A A
اردو ڈراما فیسٹول میں اردو ڈراموں کے تئیں بے پناہ وارفتگی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،پریس ریلیز،ہماراسماج:اردو اکادمی دہلی کے زیر اہتما م33واں چھ رزہ ڈراما فیسٹول 8 تا13 جنوری منڈی ہاؤس کے سری رام سینٹر میں جاری ہے ۔ پہلے دن مشہور مصنف و ہدایت کار گریش کرناڈ کا مشہو ر تاریخی ڈرامہ ’تغلق ‘ پیش کیا گیاجس کے ہدایت کار منداونے تھے اور اسے شری رام سینٹر پرفارمنگ آرٹ نے پیش کیا تھا ۔ دوسرے دن عشق کی مشہور داستان ’سوہنی مہیوال‘ اور تیسرے دن خدائے سخن میر تقی میر کی زندگی پر مبنی ڈراما ’انسان نکلتے ہیں‘ پیش کیا گیا ۔ ’سوہنی مہیوال ‘ کی ہدایت و تخلیق کار محترمہ کاجل سوری تھیںجسے روبرو تھیٹر گروپ نے پیش کیا ۔ ڈراما اپنے وقت پر شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوا اور ڈیڑ ھ گھنٹے میں ختم ہوا ۔ سوہنی ماہیوال کے بارے میں سبھی اتنا جانتے ہیں کہ لیلیٰ مجنوں کی طرح یہ دونوں بھی عشق کے لازاول ہیرو ہیں ، جس کی مختصرسی کہانی یہ ہے کہ اٹھارہویں صدی میں سوہنی ایک کمہار خاندان میں پیدا ہوتی ہیں جب کہ مہیوال کا تعلق بخارا شہر کے سوداگر گھرانے سے تھا اور اس کا نام عزت بیگ ہوتا ہے ۔ وہ جب گجرات پنجاب میں تجارت کے لیے آتا ہے تو سوہنی پر نظر پڑتے ہی دونوں پہلی ہی نظر میں ایک دوسرے کی عشق میں گرفتار ہوجاتے ہیں اور عزت بیگ اپنا سارا سرمایہ سوہنی کے مٹی کے برتنوں میں صرف کرکے قلاش ہو جاتا ہے ، قافلہ واپس ہوجاتا ہے لیکن وہ نہیں جاتا ہے اور سوہنی کے گھر ہی ملازم ہوجاتا ہے جہاں اسے بھینسوں کے دیکھ بھال کی ذمہ داری ملتی ہے اور پنجاب میں اس پیشہ کو مہیوال کے نام سے جانا جاتا ہے تو عزت بیگ مہیوال ہوگئے ۔ سو ہنی کی شادی کہیں اورہوجاتی ہے لیکن عشق میں مہیوال کے ہی گرفتار رہتی ہے اورروز رات کو دریائے چناب پارکرکے ملنے جاتی ہے۔ ایک دن دونوں اسی دریا میں ڈوب گئے اور عشق کی داستان امر ہوگئی ۔ اس مختصر سی کہانی کو ڈیڑھ گھنٹے میں بہت ہی خوبصورت انداز میں پیش کیا ، جس میں صوفی فقیروں کے ذریعہ کہانی سنانا ، ڈراما میں پیش کرنا ، جذبات کی عکاسی کے لیے پنجابی لوک گیت پر رقص سبھی شامل تھا ۔’انسان نکلتے ہیں ‘ میر تقی میر کی زندگی پر مبنی ڈراما تھا، جس کے ہدایت کار گور و شاہ اور تخلیق کار ڈاکٹر رضوان الحق ہیں جسے ٹائسا فاؤنڈیش نے پیش کیا ۔ ڈراما میر تقی میر کی لکھنؤ کی زندگی کی عکاسی سے شروع ہوتا ہے اس کے بعد میر کی مظہر جان جاناں کے گھر میں قیام کی عکاسی ہوتی ہے جس میں میر کی عشقیہ زندگی کے ساتھ ساتھ ابتدائی شاعری کوبھی پیش کیا گیا ۔ اس کے بعد دلی کی سیاسی صورت حال کے ساتھ میر کے قیام دہلی کی مشکل حالات کو پیش کیا گیا ۔ شروع سے آخر تک حالات و واقعات کی مناسبت سے میر کے اشعار کو تخلیق کار نے جس طرح پیش کیا ناظرین ہر منظر میں تالی بجائے بغیر نہیں رہ سکے ۔ اشعار کی عمدہ قرأت اور خوبصورت انداز تکلم کے لیے حاضرین نے اردو ڈکشن وپوئٹری کے لییفہد خاں کی خوب سراہنا کی ۔ یہ ڈراما تقریبا ً سواگھنٹے کا تھا ۔ آخر میں ہدایت کاروں کا استقبال اردو اکادمی کے اکاؤنٹ آفیسر کلبھوشن یادو نے گلدستہ پیش کرکے کیا ۔بالترتیب نظامت کی ذمہ داری محترمہ ریشمہ فاروقی اور ڈاکٹر فرمان چودھری نے بخوبی اداکی ۔ناظرین میں ڈرما نگار و ناقد پرو فیسر محمد کاظم ،ڈاکٹر سلمان فیصل، ڈاکٹر تفسیر حسین ، مامون عبدالعزیز ، بابوعلی اثر اور طلبہ کے علاوہ ڈرامہ کے شائقین سے پورا ہال بھرا ہوا تھا ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist