• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جون 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اپوزیشن کی موجودہ صورت حال کے لیے کون ہے ذمہ دار ؟

کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا نے انڈیا اتحاد کو کیا پارہ پارہ !

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 28, 2024
0 0
A A
اپوزیشن کی موجودہ صورت حال کے لیے کون ہے ذمہ دار ؟
Share on FacebookShare on Twitter

مغربی بنگال میں ٹی ایم سی لیڈر ممتا بنرجی ، پنجاب میں عام آدمی پارٹی سی ایم بھگونت مان کے بعد بہار میں بھی انڈیا اتحاد بکھر گیا ،نتیش کمار بی جے پی کے ساتھ ملکر بنائیں گے بہار میں نئی حکومت ؟یوپی میں بھی ابھی تصویر صاف نہیں

بہار کی بدلتی سیاسی تصویر کے بعد انڈیا اتحاد
نتیش کمار کو روک پانے میں کانگریس ناکام رہی
ملکارجن کھرگے کیا پی ایم چہرہ بنناچاہتے تھے ؟
فون کرنے میں کھرگے نے اتنی تاخیر کیوں کر دی ؟
کیا کانگریس اتر پردیش میں انڈیا اتحاد کو بچا پائے گی ؟

نئی دہلی :عام انتخابات 2024؍سے پہلے ہی اپوزیشن کا انڈیا اتحاد بکھرسا گیا ہے ۔کانگریس بے وقت کی راگنی میں لگی رہی۔ ایک طرف کانگریس بھارت جوڑو نیائے یاترا میں مصروف تھی اور دوسری طرف انڈیا اتحاد پارہ پارہ ہو گیا۔بہار میں انڈیا اتحاد کو بڑا دھچکا لگ رہاہے۔نتیش کمار کا انڈیا اتحاد سے الگ ہونا اور این ڈی اے میں شامل ہونا یقینا اپوزیشن کے لیے بڑا سیاسی سیٹ بیک ہوگا ۔ غور طلب ہے کہ مغربی بنگال میں ٹی ایم سی لیڈر اور وزیر اعلی ممتا بنرجی نے پہلے ہی اپنا رخ صاف کر دیا تھا اور اس کے لیے سیدھے طور پر کانگریس ہی قصوروار نظر آ رہی ہے کیونکہ وہ اپنے مقامی لیڈر ادھیر رنجن چودھری کو نہیں روک سکی ،ایک طرف کانگریس کہتی رہی کہ ممتا کے بغیر انڈیا اتحاد کا تصور نہیں کیا جا سکتا اور دوسری طرف ادھیر رنجن چودھری بنگال میں ممتاحکومت سے استعفیٰ مانگ رہے تھے ۔ اس کے بعد کانگریس پنجاب میں عام آدمی پارٹی کو نہیں سنبھال سکی ۔پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے بھی اعلان کر دیا کہ وہ تنہا انتخابی میدان میں اتریں گے ۔سوال یہ ہے کہ کیا عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال کی مرضی کے بغیر بھگونت مان نے یہ فیصلہ لیا ؟ اس فیصلے کے بعد کانگریس کی طرف سے کیا پہل کی گئی ؟ اب بہار کی تصویر سامنے ہے ۔اب جب کہ معاملات ہاتھ سے نکل گئے ہیں تب خبر ہے کہ کانگریس صدر ملکاارجن کھرگے نتیش کمار کو فون کر رہے ہیں اور وہ فون نہیں اٹھا رہے ہیں ۔سوال یہ ہے کہ فون کرنے میں اتنی تاخیر کیوں ہوئی ؟ خبر تو کئی دنوں سے گرم تھی۔سوال یہ بھی ہے کہ جب انڈیا اتحاد کی ریلی کا وقت تھا تو تنہا کانگریس بھارت جوڑو یاترا کیوں لے کر نکلی ؟ تقریبا یہ بات طے ہو چکی ہے کہ اتوار کو نتیش کمار مہاگٹھ بندھن چھوڑکر بی جے پی سے ہاتھ ملاتے ہوئے پھر این ڈی اے کا حصہ ہوں گے اور نئی حکومت تشکیل دیں گے ۔یعنی اب عام انتخابات بی جے پی اور جے ڈی یو مل کر لڑیں گی ۔سیاسی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ بہار کی اس سیاسی صورت حال کے لیے براہ راست کانگریس کے صدر ملکا ارجن کھرگے ذمہ دار ہیں کیونکہ ان کے اندر وزیر اعظم کا چہرہ بننے کی خواہش پیدا ہو چکی ہے ۔ کانگریس کے صدر رہتے ہوئے کھرگے نے راجیہ سبھا میں اپوزیشن کا عہدہ نہیں چھوڑا اور اب وہ پی ایم امیدوار بھی بننے کی خواہش پال چکے ہیں جس کی وجہ سے یہ حالات پیدا ہوئے ہیں ۔ علاوہ ازیں بہار میں جواب سیاسی تصویر ابھری ہے اس نے واضح کر دیا کہ اپوزیشن کے درمیان جو طے ہوا تھا اس پر عمل نہیں ہو سکا ۔ ایک کے سامنے ایک امیدوار کا منصوبہ چکنا چور ہو چکا ہے ۔اتر پردیش میں بھی انڈیا اتحاد کا کیا ہوگا ابھی کچھ کہہ پانا مشکل ہے ۔ حالانکہ خبر یہ آئی ہے کہ سماجوادی پارٹی اور کانگریس کے درمیان سیٹوں پر بات فائنل ہو گئی۔ کل 80؍سیٹوں میں 11؍سیٹیں کانگریس کو دی جائیں گی جبکہ 7؍سیٹیں آر ایل ڈی کو دی جائیں گی اور باقی سیٹوں پر سماجوادی پارٹی خود میدان میں اترے گی۔ سماجوادی پارٹی کے صدر اور سابق وزیر اعلی اتر پردیش اکھلیش یادو نے یہ ظاہر بھی کر دیا لیکن کانگریس کی طرف سے جب کوئی جواب نہیں آیا تو پھر تذبذب کی خبریں چلنے لگیں ۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر چار بڑے صوبوں کی یہ تصویر ہے تو پھر انڈیا اتحاد کا کیا مطلب ہے ؟

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist