• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جھارکھنڈ کی سیاست میں طوفان

وزیر اعلی ہیمنت سورین کو ای ڈی نے کیا گرفتار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 1, 2024
0 0
A A
جھارکھنڈ کی سیاست میں طوفان
Share on FacebookShare on Twitter

جھارکھنڈ کے وزیر چمپئی سورین اب بنیں گے ریاست کے نئے وزیر اعلی ، ای ڈی کے خلاف ہیمنت سورین نے ایس سی ایس ٹی کے تحت ایف آئی آر درج کرائی

نئی دہلی :جھارکھنڈ کی سیاست میں طوفان آ گیا ہے ۔ اپوزیشن کو جس بات کا ڈر تھا وہی ہوا ۔جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین کو ای ڈی نے باقاعدہ طور پر گرفتار کر لیا ہے اور یہ اس وقت ہوا ہے کہ جب عام انتخابات ہونے والے ہیں اور اپوزیشن متحد ہو رہا ہے ۔ قریب 5؍گھنٹے تک چلی پوچھ گچھ کے بعد یہ گرفتاری عمل میں آئی ۔ قانونی اعتبار سے ہیمنت سورین نے گورنر ہائوس میں جاکر پہلے استعفیٰ دیا ہے اور اس کے بعد انھیں باقاعدہ طور پر گرفتار کیا گیا ۔ اس گرفتاری کے بعد نئے وزیر اعلی کا بھی انتخاب کر لیا گیا ۔ جھارکھنڈ کے وزیر اور شیبو سورین کے قریبی بتائے جانے والے چمپئی سورین کو وزیر اعلی کے طور پر منتخب کیا گیا ہے ایسی خبر ہے ۔ در اصل یہ پورا معاملہ منی لانڈرنگ کا ہے ۔ای ڈی کی یہ دوسری مرتبہ پوچھ گچھ ہوئی تھی جس کے بعد گرفتاری کی گئی ہے ۔ اس دوران جے ایم ایم کی جانب سے احتجاج بھی کیا گیا اور ای ڈی پر حکومت کے اشارے پر غیر قانونی طریقہ سے کاروائی کا الزام بھی عائد کیا گیا۔غور طلب بات یہ ہے کہ معاملہ صرف ہیمنت سورین کا نہیں ہے بلکہ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال ، بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو پر بھی گرفتاری کی تلوار لٹکی ہوئی ہے ۔ اس گرفتاری کے خلاف اپوزیشن کی طرف سے آواز بلند کی جا رہی ہے ۔ دوسری جانب ہیمنت سورین نے ای ڈی کے خلاف تھانہ میں مقدمہ درج کرایا ہے ۔ یہ ایف آئی آر سی ایم سورین کی جانب سے ایس ٹی-ایس سی تھانے میں درج کرائی گئی ہے۔دراصل، ای ڈی حکام نے راجدھانی دہلی میں سی ایم سورین کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا تھا۔ وہاں سے بھاری مقدار میں نقدی بھی برآمد ہوئی تھی۔ اب ان کی جانب سے اسی کارروائی کے خلاف یہ ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔ فی الحال سی ایم سورین پر گرفتاری کی تلوار لٹک رہی ہے۔ انہیں ای ڈی کسی بھی وقت گرفتار کر سکتی ہے۔ چند روز قبل تک ان کے ٹھکانے کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں تھیں۔ سی ایم سورین اس وقت زمین گھوٹالے کے معاملے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ان پر فرضی نام اور پتہ استعمال کر کے آرمی کی زمین خریدنے کا الزام ہے۔ اس معاملے میں سب سے پہلے ای ڈی کے ذریعہ آئی آئی آر درج کیا گیا اور تحقیقات شروع کی گئی۔ اس وقت ایک قبائلی زمین پر ناجائز قبضے کی وجہ سے سی ایم سورین کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ اس معاملے میں بھی انہیں بار بار سمن بھیجے جا رہے ہیں۔ جانچ ایجنسی نے اس معاملے میں اب تک 14 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ اس میں 2011 بیچ کے آئی ایس افسر چھوی رنجن کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔ اب مانا جا رہا ہے کہ چونکہ سی ایم سورین نے ابھی تک اس معاملے میں زیادہ تعاون نہیں کیا ہے، اس لیے انہیں کسی بھی وقت گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ اس صورت حال میں بھی یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ سورین کی بیوی کو ریاست میں وزیر اعلیٰ بنایا جا سکتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    اپریل 22, 2026
    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    اپریل 22, 2026
    اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کارروائی دیکھیں  گے 17 ممالک کے نمائندے، کمیشن کی تیاریاں مکمل

    اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کارروائی دیکھیں گے 17 ممالک کے نمائندے، کمیشن کی تیاریاں مکمل

    اپریل 22, 2026
    گورکھا کارڈ اور ممتا پر وار!ووٹر لسٹ سے ناموں کا  اخراج، امت شاہ نے ممتا بنرجی کو ذمہ دار ٹھہرا یا

    گورکھا کارڈ اور ممتا پر وار!ووٹر لسٹ سے ناموں کا اخراج، امت شاہ نے ممتا بنرجی کو ذمہ دار ٹھہرا یا

    اپریل 22, 2026
    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    اپریل 22, 2026
    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    اپریل 22, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist