• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

کانگریس ملک کی سالمیت و بقااور ہندو مسلم اتحاد چاہتی ہے:حسن احمد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 8, 2024
0 0
A A
کانگریس ملک کی سالمیت و بقااور ہندو مسلم اتحاد چاہتی ہے:حسن احمد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، پریس ریلیز،ہماراسماج: کانگریس ملک کی سالمیت و بقا، ترقی،انصاف ،خوشحالی ،محبت،آپسی بھائی چارہ اور ہندو مسلم اتحاد چاہتی ہے جس کیلئے کانگریس کے نوجوان لیڈرراہل گاندھی سرگرم ہیں جس سے بی جے پی بوکھلائی ہوئی ہے اور اسی وجہ سے حزب اختلاف کے خلاف اپنی طاقت کا استعمال کرکے ڈرانے میں لگی ہے لیکن کانگریس کا کوئی بھی لیڈر ڈرنیوالا نہیں ہے ۔ان خیالات کا اظہار مصطفی آباد کے سابق رکن اسمبلی حسن احمد نے کانگریس کے منعقدہ پروگرام میں کیا جس کی صدارت مدرسہ مدینتہ العلوم کے بانی و مہتمم قاری محمد ارشاد قاسمی نے کی۔ حسن احمدنے مصطفی آباد کے نو نامزد ہونیوالے چاروںبلاک صدور کا بھی اعلان کیا ہے جن میں مصطفی آباد سے شوقین ملک ، شیو وہار سے فقیر چند ، نہرو وہار سے علیم انصاری اورایسٹ کراول نگر سے تارہ بھیا شامل ہیں جنہیں کانگریس کمیٹی صوبہ دہلی کے صدر اروندر سنگھ لولی نے نامزد کئے تھے۔انہوں نے کہا کہ شمال مشرقی دہلی کا پارلیمانی حلقہ اتحاد کے تحت کانگریس کا امید وار انتخابی میدان میں آئے گا جس کے حق میں متحدہ ووٹنگ کر کے ’’انڈیا‘‘کی جیت کے پرچم کو لہرانا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ووٹ انمول ہے جس کا استعمال کام کرنیوالی جماعت و اس کے نمائندے کے حق میں کرنا چاہئے ۔اسی وجہ سے آنیوالا پرلیمانی الیکشن اور پھر 2025میں اسمبلی الیکشن کا موقع ہے جس میں بی جے پی خلاف اپنے ایک ایک ووٹ کا استعمال کرنا چاہئے تبھی ہمارے ملک سے بی جے پی کا صفایا ہوسکے۔صوبہ دہلی کانگریس کمیٹی کے نائب صدر علی مہدی نے کہا کہ2024کے مد نظر مصطفی آباد کے لوگوں میںابھی سے ہی کافی جوش ہے اور ذمہ داران نے ہمیں یقین دہانی کرائی ہے کہ انڈا امید وار کو مصطفی آباد سے ایک لاکھ سے بھی زیادہ ووٹ دلائے جائیں گے جس کیلئے ابھی سے ہی ڈور ٹو ڈور مہم کا آغاز ہوگا۔۔انہوں نے کہا کہ کانگریس کے اقتدار میں مہنگائی پر کنٹرول رہتا تھا مگر موجودہ حکومتوں نے ضروریات زندگی کی قیمتیں آسمان پر پہنچادی ہیں جس سے غریب طبقہ بیحد متاثر ہے اور اسے اپنی اور اپنے بچوں کی پرورش کرنا مشکل ہورہا ہے جس کے نتیجہ میں لوگ کانگریس کے اقتدار کو یاد کرنے پر مجبور ہیں ۔مصطفی آباد کے نو نامزد بلاک صدور میں شوقین ملک ، فقیر چند ، علیم انصاری اور تارہ بھیا نے اپنے اظہار خیال میں کہا ہے کہ ہم نے پہلے بھی کانگریس کیلئے کام کیا ہے اورآگے بھی کرتے رہیں گے۔ مصطفی کی کونسلر سبیلہ بیگم کے شوہر حاجی محمد خوشنود اور برج پوری وارڈ سے کونسلر نازیہ جاوید کے شوہر جاوید چودھری نے بھی اپنے اظہار خیال میں کانگریس لیڈر حسن احمد اور علی مہدی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ 2024کے پارلیمانی الکشن میں انڈیا امید وار کو مصطفی آباد سے جتا کر مثال قائم کی جائے گی۔ اس موقع پر محمو حسن انصاری،قاری محمد ارشد قاسمی ، گلفام ،محد سفیان کے علاوہ بڑی تعداد میں کانگریس کارکنان موجود تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist