• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جولائی 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

گروگرام وفریدآباد لوک سبھا سیٹ پر کانگریس و بی جے پی کے درمیان سخت مقابلہ

میوات سے متصل دونوں سیٹوںپر اہم رول ادا کریں گے مسلم ووٹرز

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 29, 2024
0 0
A A
گروگرام وفریدآباد لوک سبھا سیٹ پر کانگریس و بی جے پی کے درمیان سخت مقابلہ
Share on FacebookShare on Twitter

محمدزاہد امینی
نوح،میوات،سماج نیوز سروس: صوبہ ہریانہ میں انتخابی شور تھم گیا ہے اور لوک سبھا کی سبھی 10 سیٹوں پر گذشتہ 25 مئی کو پر امن ماحول میں و وٹنگ ہوئی،مگر اس الیکشن میں گذشتہ انتخاب کے مقابلے 5.5 فیصد کم ووٹنگ سے بی جے پی و کانگریس دونوں ہی پارٹیاں فکر مند ہیں۔صوبہ میں مجموعی طور پر کل 65 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ سیاسی ماہرین کا ماننا ہے کہ ووٹنگ کے بعد 10 میں سے 7 سیٹوں پر بی جے پی و کانگریس کے درمیان سیدھا مقابلہ ہے جبکہ2019 میں بی جے پی نے تمام 10 سیٹیں جیتی تھیں۔ ماہرین اس مرتبہ کم ووٹنگ کی سب سے بڑی وجہ کسان تحریک کو مانتے ہیں۔ کسان تحریک ہو یا پھر شہروں کے مقابلے میں دیہات میں زیادہ ووٹنگ ان دونوں وجوہات کو ماہرین کانگریس کے حق میں مان رہے ہیں ۔ خطہ میوات سے متصل صوبہ کی 2 لوک سبھا سیٹ گروگرام و فریدآباد کی اگر بات کی جائے تو ان دونوں سیٹوں پر مسلم ووٹرز کا جیت و ہار میں اہم رول ہے۔ گروگرام سیٹ سے کانگریس نے راج ببر کواپنا امیدوار بنایا۔ ان کے سامنے بی جے پی امیدوار اور مرکزی وزیر راؤ اندرجیت ہیں۔ یہاں بھی 2019 کے مقابلے میں کم ووٹنگ ہوئی ہے۔ اس بار یہاں 60.60% ووٹ ڈالے گئے جو کہ 6.73% کی کمی ہے جبکہ میوات کی تینوں اسمبلی سیٹوں پر جم کر ووٹینگ ہوئی ہے جس سے کانگریس خوش نظر آرہی ہے۔ وہیں صوبہ میں سب سے کم 59.70% ووٹینگ والی سیٹ فریدآباد رہی ،مگر یہاں پر مسلم اکثریت ہتھین اسمبلی و خطہ ۔84 و جاٹ اکثریتی علاقوں میں ووٹنگ زیادہ ہوئی ہے۔ جن سے کانگریس کو زیادہ امیدیں تھیں۔ تاہم بی جے پی اس بات سے پریشان ہے۔ اس بار جاٹ لیڈروں نے بھی متحد ہو کر بی جے پی کے خلاف ووٹ دینے کی اپیل کی تھی۔مذکورہ وجوہات کی بنا پر کانگریس کے امیدوار راج ببر و مہندر پرتاپ سنگھ اپنی جیت کو لیکر پوری طرح سے مطمئن نظر آتے ہیں وہیں کانگریسی کارکنان بھی ووٹنگ کے بعد سے بیحد خوش نظر آرہے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist