• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

شدید ترین گرمی کی لہر :کٹھوعہ اور راجوری اضلاع کے جنگلاتی علاقے آگ کی لپیٹ میں ، سرسبز سونے کا نقصان

گرمی کے باعث جنگلات میںبڑھتی آگ کی وارداتوں کے پیش نظر محکمہ جنگلات کی جانب سے ایڈوائزری جاری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 29, 2024
0 0
A A
شدید ترین گرمی کی لہر :کٹھوعہ اور راجوری اضلاع کے جنگلاتی علاقے آگ کی لپیٹ میں ، سرسبز سونے کا نقصان
Share on FacebookShare on Twitter

سماج نیوز سروس: شدید ترین گرمی کی لہر کے بیچ جموں کے کٹھوعہ اور راجوری اضلاع کے جنگلاتی علاقے آگ کی لپیٹ میں آ گئے ہیں، جس سے سر سبز سونے کا کافی نقصان پہنچا ہے۔ ادھر شدید گرمی کی لہر کے بیچ محکمہ جنگلات نے سخت ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ جنگلاتی علاقوں میں جانے سے گریز کریں اور کسی بھی طرح کی آگ بھڑکانے کی کوشش نہ کریں۔ اس احتیاطی اقدام کا مقصد جنگل میں لگنے والی آگ کو روکنا اور خطے کے اہم سبز احاطہ کو پہنچنے والے نقصان کو کم کرنا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹنل کے آر پار شدید گرمی کی لہر کے بیچ جنگلات میں آگ بھڑکنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور جموں کے کھٹوعہ اور راجوری ضلع میں جنگلات کے وسیع حصہ میں آگ لگنے سے کافی نقصان ہو گیا ہے ۔ حکام نے بتایا کہ آگ کٹھوعہ ضلع کے باشولی پٹی کے علاقے دھارا ڈوگانو سے شروع ہوئی اور جلد ہی آس پاس کے علاقوں میں پھیل گئی۔انہوں نے بتایا کہ محکمہ جنگلات کے اہلکاروں اور مقامی باشندوں نے آگ بجھانے کیلئے آپریشن شروع کیا، جس سے آج کئی گھنٹوں کے بعد آگ پر کامیابی سے قابو پالیا گیا۔حکام نے بتایا کہ راجوری ضلع کے ساونی سسلکوٹ علاقے میں آگ لگی اور تیز ہواؤں کی وجہ سے ملحقہ علاقوں میں پھیل گئی۔ محکمہ جنگلات اور فاریسٹ پروٹیکشن فورس نے بڑے پیمانے پر آگ بجھانے کا آپریشن شروع کیا ہے، جو کہ ابھی تک جاری ہے کیونکہ آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔عہدیداروں نے بتایا کہ راجوری کے کچھ علاقوں میں پچھلے تین دنوں سے جنگل کی آگ لگی ہوئی ہے، جس پر قابو پانے کی مسلسل کوششیں کی جارہی ہیں۔ آگ کی شدت کے باوجود کوئی انسانی جانی نقصان نہیں ہوا۔ادھر شدید گرمی کی لہر کے چلتے جموں و کشمیر کے محکمہ جنگلات نے سخت ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ جنگلاتی علاقوں میں جانے سے گریز کریں ۔اس احتیاطی اقدام کا مقصد جنگل میں لگنے والی آگ کو روکنا اور خطے کے اہم سبز احاطہ کو پہنچنے والے نقصان کو کم کرنا ہے۔مقامی ذرائع کی اطلاع ہے کہ لوگ بعض اوقات جنگلاتی علاقوں میں آگ لگاتے ہیں، جس کے نتیجے میں کبھی کبھار آگ لگتی ہے جو اس علاقے کے ’سبز سونے ‘یعنی اس کے درختوں کو نقصان پہنچاتی ہے۔گاندربل میں سندھ رینج کے ڈویڑنل فارسٹ آفیسر (ڈی ایف او) دانش خان نے بتایا کہ کوئلے اور لکڑی کو جمع کرنا، خاص طور پر اگر غیر قانونی طور پر کیا جائے تو ہمیشہ ممنوع ہے۔ گرمی کی موجودہ لہر کے پیش نظر، ہر ایک کیلئے جنگلات میں داخل ہونے اور کسی بھی قسم کی آگ بھڑکانے سے گریز کرنا بہت ضروری ہے۔ جو بھی ان علاقوں میں آگ لگاتا ہوا پایا گیا اسے قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔خان نے جنگلات کے تحفظ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا جنگل ہمارے قدرتی وسائل ہیں، اور یہ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے کہ انہیں کسی بھی قسم کے نقصان سے محفوظ رکھا جائے۔ایڈوائزری شدید گرمی کے اس دور میں جنگلات کے تحفظ کے لیے عوامی تعاون کی اہم ضرورت پر زور دیتی ہے، جو خطے کی ماحولیاتی صحت اور حفاظت کے لیے ایک اہم خطرہ ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist