• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

ریڈکراس سکریٹری واجد علی کی وفات پر علاقہ میں رنج و غم کا ماحول

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 4, 2024
0 0
A A
ریڈکراس سکریٹری واجد علی کی وفات پر علاقہ میں رنج و غم کا ماحول
Share on FacebookShare on Twitter

محمد زاہد امینی
نوح،میوات،سماج نیوز سروس: میوات کے تعلیم یافتہ صلاحیت مند نوجوان و ضلع پلول ریڈکراس سوسائٹی کے سکریٹری واجد علی کی وفات پر علاقہ میں غم و اندوہ کا ماحول پایا جاتا ہے۔ علاقہ کی تعلیمی ، سماجی، مذہبی و دیگر سرکردہ شخصیات کی طرف سے اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں جامعہ المنائی میوات گروپ کی جانب سے بھی واجد علی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لیے دعائے مغفرت و اہل خانہ کو صبر کی تلقین کی گئی ہے۔ گروپ کے سینئر ممبر ایچ سی ایس وکیل احمد منیجنگ ڈائریکٹر کوآپریٹیو شوگر میل کیتھل نے کہا کہ حالانکہ میری بھائی واجد سے زیادہ ملاقاتیں نہیں تھی ،صرف دو مرتبہ میری اس سے ملاقات ہوئی ۔ ملاقات کے دوران میں نے دیکھا کہ وہ اپنی زندگی کو لیکر بالکل کلیئر سیٹ انسان تھے۔ سب کے کام آنا اور اپنی ڈیوٹی کو بحسن خوبی انجام دینا ان کی خاص عادت تھی۔ ان کا دنیا سے جانا میوات کے لیے بڑا خسارہ ہے ۔ میوات کے پہلے ایچ سی ایس ڈاکٹر محمد شفیق ڈپٹی ایکسائسز اینڈ ٹیکسیشن کمشنر نے کہا کہ ان کی موت میؤ سماج کا ایک بہت بڑا لوس ہے ۔واجد علی ایک اچھے اورسوشل انسان تھے اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے۔ سوشل ویلفیئر آفیسر ہریانہ وقف بورڈ مولانا محمد مبارک مدنی نے اسے افسوس ناک خبر بتاتے ہوئے کہا کہ مرحوم کافی فعال و سمجھدار انسان تھے ۔ایسے اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان و ضلع سطح کے آفیسر کا چلا جانا میوات کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔ محکمہ صحت میں ضلع کوآرڈینٹر ارشد ایوب چوکھہ نے ان کی موت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی کے پروڈیکٹ واجد علی ایک ملنسار ، خاموش مزاج و دانشمند انسان تھے ۔ علاوہ ازیں اظہار تعزیت کرنے والوں میں نجم الثاقب سیرولی، پروفیسر مشتاق احمد ، پروفیسر ذاکر حسین بابو شوبھا رام گورنمنٹ آرٹ کالج الور ، پرنسپل جان محمد گھاسیڑہ ، پروفیسر عمران نظام پور، مبارک حسن روپڑاکا، لائبریرئن ساجد حسین گھاسیڑہ، صحافی زبیر راولکی ، ماسٹر ماجد ملائی، جاوید آکیڑہ، اظہرالدین، حاجی منشریف شکراوہ، وسیم اکرم و خالد میواتی گھاسیڑہ وغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist