• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 11, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ہم ثالثی کی کوششوں کی کامیابی اور معاہدے تک پہنچنے کیلئے تیار ہیں: حماس

نیتن یاہو کی وجہ سے مذاکراتی دور دوبارہ نقطہ آغاز پر آسکتا ہے: حماس

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 10, 2024
0 0
A A
ہم ثالثی کی کوششوں کی کامیابی اور معاہدے تک پہنچنے کیلئے تیار ہیں: حماس
Share on FacebookShare on Twitter

اسرائیل:غزہ کی پٹی پر 9 ماہ سے جاری اسرائیلی جنگ کو روکنے کے لیے معاہدے تک پہنچنے کے لیے جاری مذاکراتی کوششوں کے درمیان حماس نے اس معاملے کے حوالے سے نئی بات کی ہے۔
حماس کے ترجمان جہاد طحہ نے زور دے کر کہا ہے کہ جنگ بندی کی کوششوں کی ناکامی کی ذمہ داری اسرائیل کے ساتھ امریکی انتظامیہ پر عائد ہوتی ہے۔ انہوں نے ’’العربیہ‘‘ کو ایک بیان میں اس بات پر زور دیا کہ حماس ثالثی کی کوششوں کی کامیابی کے لیے کھلی ہے کیونکہ یہ فلسطینی عوام کے مسائل کی خدمت کرتی ہے۔
انہوں نے کہا حماس جنگ بندی تک پہنچنے کے لیے اپنی اعلان کردہ شرائط پر ثابت قدم ہے۔ اسرائیل جنگ بندی کی کوششوں میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔ متعلقہ سیاق و سباق میں تحریک حماس کے ایک اور ذریعے نے کہا ہے کہ میڈیا کی یہ خبریں کہ تحریک حماس نے جنگ بندی کے بغیر یرغمالیوں کے حوالے سے مذاکرات شروع کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے غلط ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ تفصیلات میں جانے سے مذاکرات کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
انہوں نے ’’العربیہ‘‘ کو واضح کیا کہ تحریک حماس کی پوزیشن مستحکم ہے۔ اس کا موقف دو اصولوں، جامع جنگ بندی اور غزہ کی پٹی سے اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا، پر مبنی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اسرائیل صرف قیدیوں کے معاملے پر بات چیت کرنا چاہتا ہے جبکہ حماس جامع مذاکرات چاہتی ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ تحریک ثالثوں کے ساتھ گہرائی سے مشاورت کے بعد طے پانے والے اسرائیلی ردعمل کا انتظار کر رہی ہے۔
یہ انتباہات ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ثالث حل تلاش کرنے کے لیے میٹنگ کر رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے پیر کے روز صحافیوں سے بات کرتے ہوئے اعلان کیا .’ کہ دو سینیئر امریکی اہلکار اس وقت حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے مذاکرات کے لیے قاہرہ میں ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز اور مشرق وسطیٰ کے امریکی ایلچی بریٹ میک گرک مصری، اردنی اور اسرائیلی حکام سے ملاقات کے لیے مصر میں ہیں۔ آئندہ چند دنوں میں فالو اپ بات چیت ہوگی۔
دریںاثنا حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں سے جنگ بندی کے مذاکرات دوبارہ صفر کی سطح پر آسکتے ہیں۔حماس نے ٹیلی گرام پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا کہ ہنیہ نے ثالث ممالک کی قیادت ساتھ فون پر بات کی جس میں انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن "نیتن یاہو اور ان کی فوج” کو مذاکرات کے ممکنہ خاتمے کے لیے مکمل طور پر ذمہ دار ٹھہرایا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    مارچ 11, 2026
    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    مارچ 11, 2026
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist