• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ناٹنگھم ٹسٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے دن انگلینڈ کے 416 رن

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 20, 2024
0 0
A A
ناٹنگھم ٹسٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے دن انگلینڈ کے 416 رن
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
ناٹنگھم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری دوسرے ٹسٹ کے پہلے دن انگلینڈ نے ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے88.3 اوور میں416 رن بنائے۔ انگلینڈ کی ٹیم کے تیز پچاس رن اور بین ڈوکیٹ کی جارحانہ بلے بازی کی وجہ سے ایسا ممکن ہوسکا۔ انگلینڈ نے پانے پچاس رن4.2 اوور میں مکمل کئے جو ٹسٹ کرکٹ میں کسی ٹیم کے سب سے تیز پچاس رن ہیں۔ اس سے پہلے ٹسٹ کرکٹ میں سب سے تیز پچاس رن بنانے کا ریکارڈ انگلینڈ ہی کے پاس تھا جس نے جنوبی افریقہ کے خلاف اوول میں1994میں ہوئے ٹسٹ میچ میں 4.3 اوور میں ایسا کیا تھا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف سب سے تیز پچاس رن بنانے کا ریکارڈ ہندوستان کے پاس ہے جس نے پورٹ آف اسپین میں2023 میں ہوئے ٹسٹ میچ میں5.3 اوور میں اپنے پچاس رن مکمل کئے تھے۔
بین ڈوکیٹ نے 32 بالوں پر گیارہ چوکوں کی مدد سے اپنی نصف سنچری مکمل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ انہوں نے ٹسٹ کے پہلے گھنٹہ میں ہی اپنی نصف سنچری مکمل کرلی تھی اورجب پانی کا وقفہ ہوا تو وہ43 بالوں پر بارہ چوکوں کی مدد سے 60 رن بناکر کھیل رہے تھے۔ بائیں ہاتھ کے اس بلے باز نے59 بالوں پر چودہ چوکوں کی مدد سے71 رن بنائے تھے اور شمار جوزف کا شکار بنے تھے۔انہیں جیسن ہولڈر نے کیچ کیا تھا۔
انگلینڈ میں ٹسٹ کے پہلے دن کئی مرتبہ چار سو سے زیادہ رن بن چکے ہیں ۔ ٹسٹ کرکٹ میں ایک دن میں سب سے زیادہ رنوں کا ریکارٖڈ انگلینڈ میں ہی بنا ہے۔ مانچسٹر میں ہندوستان اور انگلینڈ کے مابین جولائی 1936 میں ہوئے ٹسٹ میچ کے دوسرے دن چھ وکٹوں کے نقصان پر588رن بنے تھے۔ اس ٹسٹ میں پہلے دن ہندوستان کو68.1 اوور میں ہندوستان کو 203 رن پر آوٹ کرنے کے بعد انگلینڈ نے دو وکٹ پر 173 رن بنائے تھے۔اس طرح میچ کے پہلے دن بارہ وکٹوں کے نقصان پر376 رن بنے تھے۔ایک دن کے آرام کے بعد جب ٹسٹ شروع ہوا تو انگلینڈ نے اپنی اننگ142 اوور میں آٹھ وکٹ پر 571رن بناکر ڈکلیر کی تھی یعنی اس دن اس نے چھ وکٹ پر398 رن بنائے تھے۔ ہندوستان نے باقی بچے ہوئے دن میں کسی نوصان کے بغیر190 رن بنائے تھے۔ اس طرح ٹسٹ کے دوسرے دن چھ وکٹوں کے نقصان پر588 رن بنے تھے۔ تین روزہ یہ ٹسٹ بغیر کسی فیصلہ کے ختم ہوا تھا۔
ٹسٹ کے پہلے دن ایک ٹیم کے ذریعے سب سے زیادہ رن بنانے کا ریکارڈ انگلینڈ کے ہی پاس ہے جس نے پاکستان کے خلاف روالپنڈی میں دسمبر2022 میں ہوئے ٹسٹ میں چار وکٹ پر 506 رن بنائے تھے۔ اس نے اپنی پہلی اننگ میں101 اوور میں657 رن بنائے تھے جس میں ہیری بروک (153)، زک کراولی (122)، اولی پوپ (108) اور بین ڈوکیٹ (107)کے سنچریوں کی بدولت یہ اسکور ممکن ہوسکا تھا۔انگلینڈ نے اس ٹسٹ میں74 رن سے جیت اپنے نام کی تھی۔
انگلینڈ میںٹسٹ کے پہلے دن سب سے زیادہ رن بنانے والی ٹیم ویسٹ انڈیز ہے جس نے انگلینڈ کے خلاف لیڈز میں1976 میں ہوئے ٹسٹ میچ میں نو وکٹ پر 437 رن بنائے تھے۔ اس ٹسٹ میں ویسٹ انڈیز نے 55 رن سے جیت اپنے نام کی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    اپریل 21, 2026
    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    اپریل 21, 2026
    مشرق وسطی میں اسرائیلی اور امریکی جنگوں کے اصل مقاصد کیا ہیں

    مشرق وسطی میں اسرائیلی اور امریکی جنگوں کے اصل مقاصد کیا ہیں

    اپریل 21, 2026
    حج 1447ھ: عازمینِ حج کے قافلوں کی روانگی، اور سعودی عرب کی بے مثال تیاریاں

    حج 1447ھ: عازمینِ حج کے قافلوں کی روانگی، اور سعودی عرب کی بے مثال تیاریاں

    اپریل 21, 2026
    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    اپریل 21, 2026
    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    اپریل 21, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist