• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے چیف الیکشن کمشنر دیگر اعلیٰ عہدیداروں ہمراہ وارد جموں کشمیر

سیاسی جماعتو ں کے لیڈران نے ایس کے آئی سی سی میں ٹیم سے ملاقات کے دوران انتخابات کو لیکر اپنی رائے پیش کی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 8, 2024
0 0
A A
اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے چیف الیکشن کمشنر دیگر اعلیٰ عہدیداروں ہمراہ وارد جموں کشمیر
Share on FacebookShare on Twitter

بلال بزاز
سرینگر ،سماج نیوز سروس: اسمبلی انتخابات کیلئے تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کمیشن کے دیگر اعلیٰ عہدیداروں ہمراہ دو روزہ دوے جموں کشمیر پر وارد ہوئے جس دوران انہوں نے پہلے دن سیاسی جماعتوں کے لیڈران سے بات چیت کی اور اس کے علاوہ پولیس و سیول انتظامیہ کے اعلیٰ افسران کے ساتھ سیکورٹی میٹنگ منعقد کی ۔ تفصیلات کے مطابق جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کیلئے تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کمیشن کے دیگر علیٰ عہدیداروں ہمراہ دو روزہ دوے پر جمعرات کی صبح سرینگر پہنچ گئے ۔ دورے پر پہنچنے کے ساتھ ہی انہوں نے ایس کے آئی سی سی میں انہوں نے مقامی سیاسی جماعتوں خاص طور پر بی جے پی ، پی ڈی پی ، نیشنل کانفرنس اور جموں کشمیر اپنی پارٹی سمیت دیگر پارٹیوں کے لیڈران سے ملاقات کی اور مرکز کے زیر انتظام علاقے میں اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے بارے میں ان سے رائے لی ۔ بڑی سیاسی جماعتوں میں، نیشنل کانفرنس، کانگریس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے لیڈران نے سرینگر کے ایس کے آئی سی سی میںالیکشن کمیشن آف انڈیا کی ٹیم سے ملاقات کی اور جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا مطالبہ کیا ۔ جمعرات کو دن بھر سیاسی جماعتو ں کے لیڈران ایس کے آئی سی سی پہنچ گئے جہاں انہوں نے الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ٹیم سے ملاقات کی اور انتخابات کو لیکر اپنی رائے پیش کی ۔ جن سیاسی جماعتوں کے ارکان نے الیکشن کمیشن آف انڈیا ٹیم سے ملاقات کی ان میں کانگریس، نیشنل کانفرنس پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی بی جے پی ، سی پی آئی ایم اور اپنی پارٹی شامل ہیں۔نیشنل کانفرنس کے وفد کی قیادت ناصر اسلم وانی نے کی جبکہ پی ڈی پی کی جانب سے آسیہ نقاش کی قیادت میں ایک اور وفد نے ای سی آئی سے ملاقات کی ۔ دونوں نے میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا کہ انہوں نے الیکشن کمیشن آف انڈیا سے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کرانے کو کہا ہے۔سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقات کے بعد الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ضلع ترقیاتی کمشنروں اور ایس ایس پیز کے ساتھ زمینی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا ۔ ذرائع نے بتایا کہ سیاسی جماعتوں سے ملاقات کے بعد الیکشن کمشنر آف انڈیا نے صوبائی انتظامیہ کے افسران جن میں چیف الیکشن کمشنر پی کے پول، صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھودی ، اے ڈی جی پی امن و قانون وجے کمار ، آئی جی پی کمشنر وی کے بردی شامل تھے کے ساتھ سیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی جس دوران سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist