• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جون 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کانگریس نے جاری کی دوسری لسٹ ،ٹکٹ ملتے ہی ملاقاتوں کا دور جاری

بابر پور سے امیدوار حاجی اشراق خان نے مقامی پارٹی عہدیداران سے کی ملاقات، بتایا سب خوش

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 26, 2024
0 0
A A
کانگریس نے جاری کی دوسری لسٹ ،ٹکٹ ملتے ہی ملاقاتوں کا دور جاری
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،25دسمبر،سماج نیوز سروس:دہلی میں آئندہ ہونے والے اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے کانگریس پارٹی کی جانب سے گذشتہ دیر رات دوسری لسٹ جاری کر دی گئی۔ جس میں ۲۶ امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔اس لسٹ میں جنگ پورہ سے فرہاد سوری اور بابر پور اسمبلی حلقہ سے حاجی محمد اشراق خان کو امیدوار بنایا گیا ہے۔ جیسے ہی پارٹی کی جانب سے حاجی اشراق خان عرف بھورے بھائی کے نام کا اعلان ہوا۔ انہوں نے دیر رات سے ہی اپنی تشہیری مہم شروع کر دی اور لوگوں سے ملاقات کا سلسلہ دیر رات تک جاری رہا۔ کانگریس امیدوار حاجی بھورے نے آج باقاعدہ اپنے اسمبلی حلقہ بابر پور میں دورہ کیا لوگوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے بتایا کہ لوگوں کا رجحان پوری طرح سے کانگریس کے ساتھ ہے اور لوگ خود کہہ رہے ہیں کہ وہ کانگریس کو کامیابی بنائیں گے اتنا ہی نہیں حاجی جی نے بابر پور میں کانگریس پارٹی کے عہدیدیرانوں سے بھی ملاقات کی۔ جس میں خاص طور پر دیپک وششٹ جیسے مقامی لیڈر موجود تھے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ کوئی کہیں نہیں جا رہا ہے سب لوگ میری امیدواری پر بہت خوش ہیں۔ لیکن پھر بھی اگر ہمیں کسی کے ناراض ہونے کی خبر ملتی ہے تو ہم اس کو منا لیں گے۔ میں کانگریس پارٹی کا شکر گذار ہوں کہ انہوں نے مجھے امیدوار بنایا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے تو کانگریس پارٹی جوائن کرانے والے کردم پوری کونسلر اور بابر پور کے کانگریس کے کارگذار صدر حاجی ظریف ہیں۔ جنہوں نےمجھے پارٹی جوائن کرائی تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ عام آدمی پارٹی کی حکومت پر اتنے زیادہ بدعنوان کے الزامات ہیں کہ لوگ اب اس پارٹی کے لیڈران سے چھٹکارا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا آپ کو یاد ہوگا کہ جب میں نے سیلم پور سے الیکشن لڑا تھا تو لوگ کہتے تھے کہ اتنے بڑے لیڈر چودھری متین احمد جو مسلسل پانچ مرتبہ کے ممبر اسمبلی تھے ان کے سامنے میں الیکشن جیتنا دور کی بات ان کے سامنے ٹک بھی نہیں پائوں گا لیکن اللہ تعالیٰ نے چودھری متین کو شکست دی اور مجھے کامیابی عطا فرمائی۔ اسی طرح سے اس مرتبہ بھی بابر پور سے ایک بڑا پیٹر گرانا ہے جو عام آدمی پارٹی کا پلر ہے۔ مجھے امید ہے کہ بابر پور کے عوام جو بدلائو چاہتے ہیں وہ پوری طرح سے ہمارے ساتھ ہیں اور اس مرتبہ ان کے پاس موقع ہے کہ وہ بابر پور کی تاریخ کو بدل دیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist