• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جون 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیل اورامریکہ کے درمیان اختلاف سامنے آگئے، نیتن یاہو کی ٹرمپ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس منسوخ کر دی گئی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 8, 2025
0 0
A A
اسرائیل اورامریکہ کے درمیان اختلاف سامنے آگئے، نیتن یاہو کی ٹرمپ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس منسوخ کر دی گئی
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(ہ س)۔اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بات چیت کے لیے وائٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ اس بات چیت میں غزہ میں جنگ، ایران اور اسرائیل سمیت دنیا پر عائد امریکی ٹیرف سے متعلق امور شامل ہیں۔ تاہم امریکی ایوان صدر نے بغیر کوئی وجہ بتائے ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی مشترکہ پریس کانفرنس کو منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔العربیہ کے نمائندے نے بتایا ہے کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان پریس کانفرنس منسوخ کرنے کی وجہ معلوم نہیں، انہوں نے ہمیں بتایا کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان پریس کانفرنس ان کے پہنچنے سے چند منٹ قبل منسوخ کر دی گئی تھی۔ فروری کے اوائل میں امریکی صدر کی میزبانی کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم کا یہ دوسرا دورہ واشنگٹن ہے۔اپنے پہلے دورے کے دوران ٹرمپ نے غزہ کی پٹی پر امریکی کنٹرول کے لیے اپنے منصوبے کی نقاب کشائی کر کے دنیا کو حیران کر دیا تھا۔ اس کا مقصد غزہ کو معاشی طور پر اور رئیل اسٹیٹ میں ترقی دینا تھا۔ ٹرمپ غزہ کو مشرق وسطیٰ کے رویرا” میں تبدیل کرنا چاہتے تھے۔اس مرتبہ یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب گزشتہ ہفتے امریکی تجارتی شراکت داروں پر بڑے محصولات کے اعلان کے بعد دنیا میں ہلچل ہے اور ٹرمپ کے اس ٹیرف نے عالمی سٹاک مارکیٹوں کو افراتفری کا شکار کر دیا ہے۔ نیتن یاہو پہلے غیر ملکی رہنما ہیں جن کی وائٹ ہاؤس میں میزبانی ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد ہوئی ہے۔ اس ٹیرف کا اثر اسرائیل پر بھی نہیں پڑا ہے۔صہیونی وزیر اعظم نے امریکہ روانگی کے وقت کہا تھا میرے خیال میں یہ امریکہ اور اسرائیل کے درمیان خصوصی ذاتی تعلقات اور خصوصی بندھن کی عکاسی کرتا ہے اور یہ اس وقت ضروری ہے۔ نیتن یاہو کا بنیادی مقصد کل بدھ 9 اپریل سے اسرائیل پر لاگو ہونے والے 19 فیصد امریکی ٹیرف کو منسوخ کرانا یا اسے کم از کم سطح پر لانا ہے۔تل ابیب نے بدھ کو ٹرمپ کے اعلان کو روکنے کی کوشش کی اور امریکی اشیا پر ٹیرف کے باقی ایک فیصد کو منسوخ کر دیا لیکن ٹرمپ نے اپنے محصولات کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ امریکہ کا اسرائیل کے ساتھ تجارتی خسارہ بہت زیادہ ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم کے دورے کے ایجنڈے میں غزہ جنگ بندی معاملہ اور غزہ جنگ بندی، فلسطینیوں کے زیر قبضہ اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اور ایران کے ساتھ اسرائیلی کشیدگی میں اضافہ بھی شامل ہے۔اسرائیل نے حماس کے ساتھ تقریباً دو ماہ تک جاری رہنے والی جنگ بندی کے بعد 18 مارچ کو غزہ کی پٹی میں اپنی جنگ دوبارہ شروع کردی ہے۔ سات اکتوبر 2023 سے غزہ کی پٹی پر حملوں میں اسرائیل نے 50695 فلسطینیوں کی جان لے لی۔۔ایران کے بارے میں ٹرمپ تہران کے ساتھ ایک نئے معاہدے کے حوالے سے براہ راست مذاکرات” کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ان مذاکرات کا مقصد ایران کے ایٹمی پروگرام کو محدود کرنا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist