• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

حوثیوں کے فضائی دفاعی ماہرین اور کمانڈروں کی ہلاکت کا امریکی دعویٰ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 2, 2025
0 0
A A
حوثیوں کے فضائی دفاعی ماہرین اور کمانڈروں کی ہلاکت کا امریکی دعویٰ
Share on FacebookShare on Twitter

صنعاء (ہ س)۔العربیہ کے ذرائع کے مطابق جمعرات کی شب یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملے دوبارہ شروع ہو گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ امریکی طیاروں نے المحویت کے علاقے ملحان میں واقع حوثیوں کے ایک تربیتی کیمپ کو نشانہ بنایا۔ذرائع کے مطابق صنعاء کے علاقے براش میں بھی ایک فوجی کیمپ پر امریکی حملہ کیا گیا۔ اس کے نتیجے میں حوثیوں کے فضائی دفاع کے ماہرین اور اعلیٰ قیادت کے افراد ہلاک یا زخمی ہوئے۔العربیہ کے ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ امریکی حملوں کا دائرہ عمران صوبے تک پھیل گیا اور وہاں بھی حوثی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔اسی طرح المحویت کے مختلف علاقوں میں بھی امریکی جنگی طیاروں نے حوثیوں کے ٹھکانوں پر بم باری کی۔حوثی میڈیا نے بھی تصدیق کی ہے کہ امریکی حملوں نے عَصِر، ہَمدان اور جبل عطان (جو صنعاء کے مغرب میں واقع ہے) کے علاقوں میں موجود ملیشیا کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔اس سے قبل جمعرات کو العربیہ کے ذرائع نے بتایا تھا کہ امریکی طیاروں نے صعدہ کے اطراف میں واقع حوثیوں کے اسلحہ کے گوداموں پر 5 حملے کیے۔اس کے علاوہ، الحدیدہ صوبے کے ضلع الحوک میں بھی حوثیوں کے ٹھکانوں پر امریکی فضائی کارروائی کی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ یہ حملے یمن کے چار مختلف صوبوں میں کیے گئے۔دو روز قبل حوثیوں کے خلاف امریکی فضائی مہم کے 46 ویں دن، امریکی طیاروں نے یمن کے چھ صوبوں میں موجود حوثیوں کے زیر انتظام میزائل لانچنگ پلیٹ فارمز، اسلحہ کے ذخائر اور فوجی ٹھکانوں پر 49 فضائی حملے کیے۔اسی دوران، برطانیہ کی وزارتِ دفاع نے بدھ کے روز اپنے بیان میں کہا کہ برطانوی اور امریکی افواج نے منگل کو یمن میں مشترکہ فوجی کارروائی کی۔ بیان میں بتایا گیا کہ حملہ رات کے وقت کیا گیا تاکہ علاقے میں شہریوں کی موجودگی کا امکان کم ہو، اور برطانوی طیارے کامیابی سے واپس لوٹ آئے۔یاد رہے کہ سات اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے کے بعد اسرائیل اور غزہ کے درمیان جنگ چھڑنے کے بعد سے … حوثیوں نے بحیرہ احمر میں درجنوں بحری جہازوں پر حملے کیے، جنھیں وہ اسرائیل سے منسلک قرار دیتے ہیں۔ان حملوں کو روکنے کے لیے امریکا نے 15 مارچ 2025 سے یمن میں حوثیوں کے خلاف فوجی کارروائیاں شروع کیں، تاکہ بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں تجارتی جہازوں کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist