• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ٹیرف مذاکرات ناکام ہونے پریوروپی یونین کی امریکہ کو دھمکی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 9, 2025
0 0
A A
ٹیرف مذاکرات ناکام ہونے پریوروپی یونین کی امریکہ کو دھمکی
Share on FacebookShare on Twitter

برسلز (ہ س)۔یورپی یونین نے جمعرات کے روز دھمکی دی ہے اگر امریکہ کی ٹیرف بڑھانے کی پالیسی پر جاری مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو یورپ بھی امریکی ساختہ کاروں اور جہازوں کے حوالے سے اپنی پالیسی کو نئے سرے سے دیکھے گا۔خیال رہے امریکی ساختہ کاروں اور طیاروں کے بیڑے 95 ارب یورو اور 107 ارب یورو کی خطیر مالیت کی حامل ہوتے ہیں۔یورپی کمیشن نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے ٹیرف معاملے پر ‘ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن’ کے ساتھ درخواست دائر کریں گے۔خیال رہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کی کئی اشیاء پر ماہ اپریل میں 20 فیصد ٹیرف کا اعلان کیا تھا۔ تاہم اس فیصلے کو ماہ جولائی تک روک دیا گیا۔ دیگر کئی ممالک پر بھی زیادہ ڈیوٹی عائد کی گئی تھی۔تاہم صدر ٹرمپ نے یورپی یونین سمیت دنیا بھر سے درآمدات پر ‘بیس لائن’ 10 فیصد ٹیرف برقرار رکھا۔یاد رہے یورپی یونین تجارتی جنگ روکنے لیے امریکہ کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتی ہے لیکن ٹرمپ کے عائد کردہ محصولات دوبارہ شروع ہونے سے اب اقدامات کی تیاری کر رہی ہے۔یورپی یونین کی سربراہ ارسولا وان ڈیر لیین نے بات چیت کے ذریعے حل تک پہنچنے اور دونوں اطراف کے تکلیف دہ محصولات سے بچنے کے لیے بلاک کے عزم کا اعادہ کیا۔انہوں نے کہایورپی یونین امریکہ کے ساتھ بات چیت کے ذریعے نتائج تلاش کرنے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔ ہم پر امید ہیں کہ بحر اوقیانوس کے دونوں جانب رہنے والے صارفین اور کاروبار کے لیے اچھے معاہدے کیے جائیں گے۔صدر ٹرمپ نے سٹیل، ایلومینیئم اور کاروں کی درآمد پر 25 فیصد تک ٹیرف عائد کیا ہے۔ جبکہ برسلز نے اس کے جواب میں 21 بلین یورو کے ہدف کے لیے مصنوعات کی پہلی فہرست تیار کر لی ہے۔ تاہم جوابی ٹیرف کو 14 جولائی تک موقوف کر دیا گیا ہے۔ تاکہ بات چیت کے لیے راستہ کھلا رہے۔یورپی یونین کے ایک سینیئر ذمہ دار نے کہا ہے کہ ہوائی جہاز اور کاروں سے متعلق بنائی گئی فہرست میں موجود سامان کی قیمت بالترتیب 10.5 بلین یورو اور 12 بلین یوریو سے زائد ہے۔ جبکہ اس میں 12.9 بلین یورو مالیت کے پلاسٹک اور کیمیکل بھی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    اپریل 29, 2026
    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    اپریل 29, 2026
    معروف تعلیمی ادارے جامعہ سراج العلوم کو کردیا گیاسیل

    معروف تعلیمی ادارے جامعہ سراج العلوم کو کردیا گیاسیل

    اپریل 29, 2026
    عالمی تیل پیدا کرنے والے گروپ کے لیے بڑا دھچکا

    عالمی تیل پیدا کرنے والے گروپ کے لیے بڑا دھچکا

    اپریل 29, 2026
    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    اپریل 29, 2026
    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    اپریل 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist