• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بدعنوان سرکاری ملازمین کے خلاف جامع مہم کی شروعات

ویجیلنس بیورو کی سطح پرہر 4-5دن میں کوئی نہ کوئی بدعنوان پکڑا جارہا ہے :گنگوار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 28, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ، 27 مئی، سماج نیوز سروس:وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار کی بدعنوانی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کو سختی سے لاگو کرتے ہوئے بدعنوان سرکاری ملازمین کے خلاف ایک جامع مہم چلائی جارہی ہے۔ جتیندر سنگھ گنگوارڈائریکٹر جنرل، ویجلنس بیورو کے مطابق ویجیلنس بیورو کی سطح پر اس سال جنوری سے اب تک یعنی تقریباً 150 دنوں میں 34 بدعنوان سرکاری ملازمین کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی کی گئی ہے۔ یعنی ہر 4 سے 5 دن میں رشوت لیتے رنگے ہاتھوں یا اپنے عہدے کا غلط استعمال کرنے والے کسی نہ کسی افسر یا ملازم کو دبو چا جا رہا ہے ۔ اس میںٹریپ سے متعلق کیس میں 27 سرکاری ملازمین کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے، جس میں 12 لاکھ 46 ہزاررشوت کی کل رقم برآمد کی گئی ہے ۔
متعدد عہدوں پر تعینات 27 سرکاری ملازمین کو ٹریپ 4 کے خلاف آمدنی سے زیادہ مالیت (ڈی اے)معاملہ اور تین افسر کے خلا اپنے عہدے کا غلط استعمال کرنے پر کارروائی کی گئی۔ رشوت لیتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے سرکاری ملازمین کو نگرانی عدالت میں پیش کرنے کے بعد جیل بھیج دیا گیا ہے۔ویجیلنس بیورو کی سطح پر بدعنوان سرکاری ملازمین کے خلاف کی گئی کارروائی کا اوسط گزشتہ 4-5 برسوں میں بہت زیادہ ہے۔ 2024 میں 15,2023 میں 36، 2022 میں 72، 2021 میں 58 اور 2020 میں 37 بدعنوان سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کی گئی تھی۔ گزشتہ برسوں کے مقابلے اس سال کے پہلے 5 ماہ میں ہی 34 افسران یا ملازمین کے خلاف کارروائی کی گئی۔ یہ اوسط گزشتہ برسوں کے مقابلے بہت زیادہ ہے۔ 2022 میں پورے سال میں ٹریپ ، ڈی اے اور عہدے کا غلط استعمال کرنے والے 72 سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کی گئی تھی۔ 2022 میں اوسطاً ہر 5 سے 6 دن میںکسی نہ کسی بدعنوان سرکاری ملازم کے خلاف کارروائی کی جا رہی تھی۔ لیکن موجودہ سال میںکارروائی کے اس اوسط کی رفتار زیادہ ہے۔اگر ہم صرف ٹریپ ایکشن کو دیکھیں تو پچھلے پانچ برسوں کے مقابلہ میں اوسط میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ 2020 میں، پورے سال کے دوران پھنسنے کے صرف 22 واقعات ہوئے۔ جبکہ اس سال جنوری سے مئی تک 27 ٹریپ ہو چکے ہیں۔ رواں سال کے آخر تک ٹریپ کی تعداد دوگنی یا اس سے زیادہ ہو سکتی ہے۔ اب تک کی گئی ٹریپ کارروائیوں میں سب سے زیادہ تعداد میں پولیس افسران بشمول سب انسپکٹر اور دیگر رینک کے افسران کے ساتھ ساتھ ریونیو ملازمین رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ایگزیکٹیو انجینئر سمیت کچھ دیگر اہلکاروں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔اب نگرانی بیورو میں براہ راست شکایات درج کرانے کا نظام بنایا گیا ہے۔ اس کے لیے ہیلپ لائن نمبر کے علاوہ بیورو آفس کے مین گیٹ پر ایک شکایت باکس بھی لگایا گیا ہے جہاں کوئی بھی شخص کسی بھی افسر کے خلاف شکایت درج کرا سکتا ہے۔ اس کا جائزہ لینے کے بعد متعلقہ شکایت کنندہ کو بلایا جاتا ہے اور پورے معاملے کی جانچ کے بعد کارروائی کی جاتی ہے۔ موصول ہونے والی شکایات پر بھی تیز رفتاری سے کارروائی کی جاتی ہے۔ اس کے پیش نظر بدعنوان سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کی رفتار بڑھ گئی ہے۔
حکومت کی زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت بدعنوان سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ کسی بھی سطح پر کسی بھی افسر یا ملازم سے رشوت مانگنے کی شکایت موصول ہونے پر فوری طور پر اس کی تصدیق کر کے کارروائی کی جاتی ہے۔ جن سرکاری ملازمین نے بدعنوانی کے ذریعے بھاری دولت کمائی ہے وہ بھی ویجلنس کی نگاہ میں ہیں۔ مناسب تفتیش کے بعد ڈی اے کا مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جاتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist