• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

وزیر اعلیٰ نے جے پی گنگا پتھ پر تزئین کاری، گائے گھاٹ میں گنگا پتھ سے متصل ندی کی طرف ڈائون ریمپ کے تعمیراتی کام اور زیر تعمیر کچی درگاہ بیدو پور 6 لین پل کا معائنہ کیا

تعمیراتی کام کو تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت دی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 30, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ، 29 مئی، 2025 وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار نے آج جے پی گنگا پتھ پرکرائے جار ہے لینڈ اسکیپنگ ، پودا لگانے اور خوبصورتی کے کام کا معائنہ کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ شجرکاری سے یہ علاقہ سر سبز نظر آئے گا۔ جے پی گنگا پتھ ایک شاندار پروجیکٹ ہے، جس کی حسن کاری بھی اچھی طریقے سے کرائیں۔ اس راستے پر لوگوں کے لیے روڈ سیفٹی اور بلا تعطل ٹریفک دونوں ضروری ہیں۔اس کے بعد وزیر اعلیٰ گائے گھاٹ پہنچے۔ گائے گھاٹ میں جے پی گنگا پتھ سے متصل ندی کی طرف ڈاون ریمپ کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا۔ جے پی گنگا پتھ پر گاڑیوں کی آسان آمدو رفت اور سڑک کی حفاظت کو ذہن میں رکھتے ہوئے گائے گھاٹ میں ندی کی طرف ایک ڈاون ریمپ کی تعمیر کی جارہی ہے۔ جے پی گنگا پتھ پروجیکٹ میں گاڑیوں کو گائی گھاٹ پر اترنے کے لیے یو ٹرن کا انتظام ہے، اس ڈائون ریمپ کی تعمیر سے یو ٹرن کا انتظام ختم ہو جائے گا۔ معائنہ کے دوران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس ڈائون ریمپ کے تعمیراتی کام کو تیزی سے مکمل کرائیں تاکہ لوگوں کو گائے گھاٹ میں جے پی گنگا پتھ سے براہ راست اور محفوظ رابطہ کا فائدہ مل سکے۔ انہوں نے کہا کہ مہاتما گاندھی سیتو اور اس کے بغل میں بنائے جانے والے نئے فورلین پل سے بھی جے پی گنگا پتھ کو جوڑ کر رابطہ بحال کرنے کے لیے کام کریں اس انجینئر مطالعہ کرکے بہتر انداز میں کام کرائیں۔اس کے بعد وزیر اعلیٰ نے زیر تعمیر کچی درگاہ بیدو پور 6 لین پل کا معائنہ کیا۔ معائنے کے دوران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس کا تعمیراتی کام جلد مکمل کرائیں۔ انہوں نے کہا کہ دیدار گنج تک جے پی گنگا پتھ پروجیکٹ مکمل ہو چکا ہے۔ جے پی گنگا پتھ سے آنے اور جانے والی گاڑیوں کے لیے کچی درگاہ بیدو پور 6 لین پل سے براہ راست رابطہ بحال کرنے کے لیے باقی ماندہ کام کو جلد مکمل کریں۔ انہوں نے کہا کہ کچی درگاہ-بیدو پور 6 لین پل کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد شمالی بہار اور جنوبی بہار کے درمیان آمد و رفت آسان ہو جائے گی۔ پٹنہ شہر میں ٹریفک جام سے بھی لوگوں کو راحت ملے گی۔ اس پل کی تعمیر سے لوگ پٹنہ شہر کے باہر سے شمالی بہار کے مختلف مقامات پر آسانی سے سفر کر سکیں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist