• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

سعودی عرب نے 16.7 لاکھ حجاج کی خدمت کیلئے 4.2 لاکھ افرادکو تعینات کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 11, 2025
0 0
A A
سعودی عرب نے 16.7 لاکھ حجاج کی خدمت کیلئے 4.2 لاکھ افرادکو تعینات کیا
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض(ہ س)۔سعودی عرب میں عمومی ادارہ شماریات (جنرل اتھارٹی فار اسٹیٹ اسٹکس) نے منگل کے روز اعلان کیا کہ حج 1446ھ / 2025ء کے دوران حجاج کی خدمت کے لیے سرکاری و نجی شعبوں سمیت سیکورٹی اداروں سے تعلق رکھنے والے افراد کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 20 ہزار 70 رہی۔ ان افراد نے کْل 16 لاکھ 73 ہزار 230 مرد و خواتین حجاج کی خدمت انجام دی۔ادارے نے واضح کیا کہ خدمات انجام دینے والوں میں مردوں کا تناسب 92 فی صد جب کہ خواتین کا تناسب 8 فی صد رہا۔ مقدس مقامات میں مرد و خواتین رضاکاروں کی تعداد 34 ہزار 540 رہی، جنھوں نے اس سال حج سیزن میں مجموعی طور پر 21 لاکھ 34 ہزار 398 رضاکارانہ گھنٹوں کی خدمت انجام دی۔ ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس سال "روڈ ٹْو مکہ” پروگرام سے مستفید ہونے والے حجاج کی تعداد 3 لاکھ 14 ہزار 337 رہی، جو بیرون ملک سے آنے والے کل حجاج کا 20.9 فی صد ہے۔ یہ پروگرام 2017ء کے حج سیزن سے شروع کیا گیا تھا جس کا مقصد بیرون ملک سے آنے والے حجاج کی آمد کو سہل بنانا ہے۔واضح رہے کہ ادارہ شماریات نے یوم عرفہ کے موقع پر اعلان کیا تھا کہ رواں سال حجاج کی کل تعداد 16 لاکھ 73 ہزار 230 رہی، جن میں سے 15 لاکھ 6 ہزار 576 افراد بیرون ملک سے مختلف راستوں سے آئے، جب کہ اندرون ملک سے شہریوں اور مقیمین پر مشتمل 1 لاکھ 66 ہزار 654 حجاج شامل تھے۔اعداد و شمار کے مطابق مرد حجاج کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 77 ہزار 841 جب کہ خواتین حجاج کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 95 ہزار 389 رہی۔یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ادارہ شماریات نے اس سال کی حج رپورٹ کو وزارت داخلہ کے انتظامی ریکارڈ کی بنیاد پر مرتب کیا، جس میں حجاج کی تفصیلی خصوصیات اور حج کے دائرہ وقت و مقام میں فراہم کی گئی خدمات شامل تھیں۔ یہ تمام معلومات تجزیے اور جدول بندی کے بعد جاری کی گئیں، جو گزشتہ پانچ برسوں سے اختیار کردہ شماریاتی طریقہ کار کے مطابق ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکی صدر پر جان لیوا حملہ،ہلاکت سے محفوظ

    امریکی صدر پر جان لیوا حملہ،ہلاکت سے محفوظ

    اپریل 27, 2026
    وزیر اعلیٰ سینی نے گروگرام میںمن کی بات سنی

    وزیر اعلیٰ سینی نے گروگرام میںمن کی بات سنی

    اپریل 27, 2026
    عباس عراقچی دوبارہ اسلام آباد پہنچ  گئے، علاقائی مشاورت جاری

    عباس عراقچی دوبارہ اسلام آباد پہنچ گئے، علاقائی مشاورت جاری

    اپریل 27, 2026
    مغربی بنگال میں کانگریس کارکن دیب دیپ  کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے: راہل گاندھی

    مغربی بنگال میں کانگریس کارکن دیب دیپ کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے: راہل گاندھی

    اپریل 27, 2026
    امریکی صدر پر جان لیوا حملہ،ہلاکت سے محفوظ

    امریکی صدر پر جان لیوا حملہ،ہلاکت سے محفوظ

    اپریل 27, 2026
    وزیر اعلیٰ سینی نے گروگرام میںمن کی بات سنی

    وزیر اعلیٰ سینی نے گروگرام میںمن کی بات سنی

    اپریل 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist