• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران پر حملے روک دیے گئے، بنجامن نیتن یاہو کااعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 22, 2025
0 0
A A
ایران پر حملے روک دیے گئے، بنجامن نیتن یاہو کااعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا
Share on FacebookShare on Twitter

تل ابیب(ہ س)۔اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک ایسا واقعہ ہے جو تاریخ کا رخ موڑ دے گا۔اتوار کے روز ایک خطاب میں نیتن یاھو نے کہا کہ ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کا امریکی فیصلہ بالکل درست تھا اور صدر ٹرمپ نے انتہائی قوت کے ساتھ درست اقدام اٹھایا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ ہمیشہ ٹرمپ کے ساتھ اس اصول پر متفق رہے ہیں کہ طاقت کے ذریعے ہی امن قائم کیا جا سکتا ہے۔نیتن یاھو کا کہنا تھا کہ تاریخ یہ دن یاد رکھے گی کہ صدر ٹرمپ نے دنیا کے سب سے خطرناک نظام کو مہلک ترین ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدام کیا۔” ان کے بقول، ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا ایک تاریخی موڑ ہے۔اس کے ساتھ ہی اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے ایک سکیورٹی ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ تل ابیب نے فی الوقت ایران پر مزید حملے روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ پیش رفت ایک ایسے وقت پر سامنے آئی ہے جب امریکہ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دسویں دن عملی طور پر مداخلت کی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ ان کے ملک نے ایرانی جوہری تنصیبات پر کامیاب فضائی کارروائی کی ہے۔ٹرمپ کے مطابق، امریکی جنگی طیاروں نے ایران کے تین اہم جوہری مقامات فردو، نطنز اور اصفہان کو نشانہ بنایا اور اب یہ طیارے ایرانی فضائی حدود سے باہر جا چکے ہیں اور محفوظ طریقے سے واپس آ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طیاروں نے فوردو پر بھاری بمباری کی۔ٹرمپ نے کہا کہ دنیا کی کوئی فوج اس نوعیت کی کارروائی نہیں کر سکتی جو امریکی افواج نے انجام دی، اور اعلان کیا: "اب وقت آ گیا ہے کہ امن قائم کیا جائے۔” انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ فوردو کی تنصیب مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے، اور ایران کو فوری طور پر جنگ ختم کرنے پر آمادہ ہونا چاہیے۔امریکی صدر نے اس لمحے کو امریکہ، اسرائیل اور پوری دنیا کے لیے تاریخی قرار دیا۔ایک مختصر ٹیلیفونک انٹرویو میں رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا: "ہم نے آج رات شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔” ان کا مزید کہنا تھا کہ ایران کو فوری طور پر رک جانا چاہیے ورنہ اسے دوبارہ نشانہ بنایا جائے گا۔ انہوں نے ایرانی قیادت پر زور دیا کہ وہ فوراً امن کی جانب قدم بڑھائے۔اس سے قبل، امریکی ویب سائٹ ’اکسیوس‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بھی ٹرمپ نے کہا تھا: "آج رات ہماری بڑی کامیابی ہے، اب اسرائیل زیادہ محفوظ ہے۔وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ صدر ٹرمپ ایران میں امریکی کارروائی کے حوالے سے رات دس بجے قوم سے خطاب کریں گے۔اسرائیلی نشریاتی ادارے نے ایک اعلیٰ اسرائیلی عہدیدار کے حوالے سے بتایا ہے کہ تل ابیب نے ایران پر حملے کے حوالے سے امریکہ کے ساتھ مکمل ہم آہنگی سے کام لیا۔اس عہدیدار کے مطابق صدر ٹرمپ نے گزشتہ رات ہی بنجمن نیتن یاھو کو حملے کے وقت سے آگاہ کر دیا تھا۔اس کے بعد اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ حملے کے بعد صدر ٹرمپ اور وزیراعظم نیتن یاھو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ بھی ہوا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist