• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیل کے خلاف ہماری کارروائیاں آخری منٹ تک جاری رہیں : ایرانی وزیر خارجہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 24, 2025
0 0
A A
اسرائیل کے خلاف ہماری کارروائیاں آخری منٹ تک جاری رہیں : ایرانی وزیر خارجہ
Share on FacebookShare on Twitter

تہران(ہ س)۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ ہماری مسلح افواج کی جانب سے اسرائیل کو سزا دینے کے لیے کی جانے والی فوجی کارروائیاں تہران کے وقت کے مطابق منگل کی صبح چار بجے تک، آخری لمحے تک جاری رہیں، اور یہی وہ وقت تھا جو تہران نے اپنی فوجی جوابی کارروائی روکنے کے لیے مقرر کیا تھا، بشرطیکہ تل ابیب اپنا ’حملہ بند کر دے‘۔عراقچی نے آج ’ایکس‘پلیٹ فارم پر ایک پیغام میں کہا کہ ’ایرانی قوم کی جانب سے اپنی بہادر مسلح افواج کا شکریہ ادا کرتا ہوں، جو ہمارے عزیز وطن کے دفاع کے لیے اپنے آخری خون کے قطرے تک تیار رہتی ہیں، اور جو دشمن کے ہر حملے کا آخری لمحے تک جواب دیتی رہیں۔امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تہران کے وقت کے مطابق صبح چار بجے کے بعد ایران پر کسی اسرائیلی حملے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔اس سے پہلے عراقچی نے’ایکس‘ پر ایک اور پیغام میں کہا تھا کہ اگر تل ابیب نے تہران کے وقت کے مطابق صبح چار بجے سے پہلے ’ایرانی قوم پر اپنا غیر قانونی حملہ‘ بند کر دیا، تو ایران اس وقت کے بعد مزید جواب دینے کا ارادہ نہیں رکھتا۔عراقچی نے یہ بھی کہا کہ ’تہران کی فوجی کارروائیاں روکنے کا حتمی فیصلہ بعد میں کیا جائے گا‘۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز اعلان کیا کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان مکمل جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔ٹرمپ نے ’ٹروتھ سوشل‘ پر ایک پیغام میں لکھا کہ ’چوبیس گھنٹے گزرنے کے بعد اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کا با ضابطہ خاتمہ ہو جائے گا۔‘ٹرمپ نے وضاحت کی کہ ایران تقریباً چھ گھنٹے بعد فائر بندی کرے گا، جس کے بعد اسرائیل بارہ گھنٹے بعد جنگ بند کرے گا۔ٹرمپ کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان فائر بندی "منگل کی صبح چار بجے گرین وچ کے وقت کے مطابق باقاعدہ طور پر شروع ہو گی۔امریکی صدر نے مزید کہاہم نے ایک ایسی جنگ کو روکا جو برسوں تک جاری رہ سکتی تھی۔انھوں نے زور دے کر کہا کہ "اگر ایران اور اسرائیل کی یہ جنگ جاری رہتی تو اس سے پورا خطہ تباہ ہو جاتا۔ میں دونوں ممالک، اسرائیل اور ایران، کو اس بات پر مبارک باد دیتا ہوں کہ انھوں نے یہ ہمت اور فہم و فراست دکھائی کہ وہ اس جنگ کو ختم کر سکے، جسے بارہ روزہ جنگ کہا جانا چاہیے۔ٹرمپ نے اپنے پیغام کے اختتام پر کہا: خدا اسرائیل، ایران اور مشرقِ وسطیٰ کو برکت دے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ہریانہ اسکول ایجوکیشن پروجیکٹ کونسل کے چیف اکاؤنٹس آفیسر رندھیر سنگھ کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے

    ہریانہ اسکول ایجوکیشن پروجیکٹ کونسل کے چیف اکاؤنٹس آفیسر رندھیر سنگھ کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے

    اپریل 25, 2026
    راجیہ سبھا 7 ممبران پارلیمنٹ کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ’دل بدل‘ قانون کے تحت کارروائی کی تیاری

    راجیہ سبھا 7 ممبران پارلیمنٹ کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ’دل بدل‘ قانون کے تحت کارروائی کی تیاری

    اپریل 25, 2026
    دہلی کو ’بہتر دہلی‘ بنانے کے لیے کانگریس نے جاری کیا منصوبہ

    دہلی کو ’بہتر دہلی‘ بنانے کے لیے کانگریس نے جاری کیا منصوبہ

    اپریل 25, 2026
    ایران و امریکہ کے درمیان جنگ بندی کا مستقبل؟

    ایران و امریکہ کے درمیان جنگ بندی کا مستقبل؟

    اپریل 25, 2026
    ہریانہ اسکول ایجوکیشن پروجیکٹ کونسل کے چیف اکاؤنٹس آفیسر رندھیر سنگھ کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے

    ہریانہ اسکول ایجوکیشن پروجیکٹ کونسل کے چیف اکاؤنٹس آفیسر رندھیر سنگھ کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے

    اپریل 25, 2026
    راجیہ سبھا 7 ممبران پارلیمنٹ کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ’دل بدل‘ قانون کے تحت کارروائی کی تیاری

    راجیہ سبھا 7 ممبران پارلیمنٹ کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ’دل بدل‘ قانون کے تحت کارروائی کی تیاری

    اپریل 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist