• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکہ ایران مذاکرات ’امید افزا‘ ہیں: ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے نمائندہ سٹیو وٹکوف

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 25, 2025
0 0
A A
امریکہ ایران مذاکرات ’امید افزا‘ ہیں: ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے نمائندہ سٹیو وٹکوف
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(ہ س)۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شرقِ اوسط کے نمائندہ سٹیو وٹکوف نے منگل کو کہا، امریکہ اور ایران کے درمیان بات چیت "امید افزا” تھی اور واشنگٹن طویل مدتی امن معاہدے کے لیے پرامید ہے۔ہم پہلے ہی ایک دوسرے سے بات کر رہے ہیں نہ صرف براہِ راست بلکہ نمائندوں کے ذریعے بھی۔ مجھے لگتا ہے کہ گفتگو امید افزا ہے۔ امید ہے کہ ہم ایک طویل مدتی امن معاہدہ کر سکتے ہیں جو ایران کو دوبارہ بحال کرے،” وٹکوف نے فاکس نیوز کے دی انگراہم اینگل” شو میں ایک انٹرویو میں کہا۔انہوں نے مزید کہا،اب یہ ہمارے لیے ہے کہ ایرانیوں کے ساتھ بیٹھیں اور ایک جامع امن معاہدے پر پہنچیں اور مجھے بہت زیادہ یقین ہے کہ ہم اس میں کامیاب ہوں گے۔اپریل سے ایران اور امریکہ نے بالواسطہ مذاکرات کیے ہیں جن کا مقصد ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے ایک نیا سفارتی حل تلاش کرنا ہے۔ تہران نے کہا ہے کہ اس کا پروگرام پْرامن ہے اور واشنگٹن اس بات کو یقینی بنانا چاہتا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار نہ بنا سکے۔ٹرمپ نے پیر کو امریکی اتحادی اسرائیل اور اس کے علاقائی حریف ایران کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کیا تھا جس کا مقصد ان کی فضائی جنگ کو ختم کرنا تھا جو 13 جون کو اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد شروع ہوئی۔ اس تنازعہ سے ایک ایسے خطے میں خطرے کی گھنٹی بج گئی تھی جو اکتوبر 2023 میں غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے پہلے ہی کشیدگی کا شکار ہے۔اسرائیل شرقِ اوسط کا واحد ملک ہے جس کے بارے میں وسیع پیمانے پر یہ خیال ہے کہ اس کے پاس جوہری ہتھیار ہیں اور وہ کہتا ہے کہ ایران کے خلاف اس کی جنگ کا مقصد تہران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے روکنا ہے۔ ایران جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کا فریق ہے جبکہ اسرائیل نہیں ہے۔امریکہ نے ہفتے کے آخر میں ایران کے جوہری مقامات پر حملہ کیا اور ایران نے جوابی کارروائی میں پیر کے روز قطر میں امریکی فضائی مرکز کو نشانہ بنایا۔ پھر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اسرائیل-ایران جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist