• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

فرانس جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے گا: صدر میکروںکا دھماکہ خیز اعلان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 25, 2025
0 0
A A
فرانس جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے گا: صدر میکروںکا دھماکہ خیز اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس(ہ س)۔فرانس کے صدر میکروں نے جمعرات کے روز فرانس کی طرف سے فلسطینی ریاست کو باضابطہ تسلیم کر لینے کی رواں سال سے شروع ہونے والی خبروں اور بیانات کے بارے میں باضابطہ کہا ہے کہ ان کا ملک ماہ ستبر کے دوران فلسطین کو تسلیم کرلے گا۔ ان کے اس اعلان کے مطابق یہ اہم موقع اقوام متحدہ کے ماہ ستمبر میں ہونے والے اجلاس کے دوران آئے گا جب باضابطہ تسلیم کر لیا جائے گا۔صدر میکروں نے کہا اس بارے میں وہ خود جنرل اسمبلی میں اعلان کریں گے۔ انہوں نے اس بارے میں سوشل میڈیا ‘ ایکس ‘ اور ‘ انسٹا گرام’ پر لکھا مشرق وسطی کے امن کے لیے اپنی تاریخی اور سچی کمٹمنٹ کو پورا کرنے کے لیے میں خود اعلان کروں گا۔امریکہ کی طرف سے فرانس کیاس اعلان کی سخت مخالفت کے باوجود فرانس یہ فیصلہ کرنے جارہا ہے۔واضح رہے فرانس کی طرف سے فلسطین کو تسلیم کیے جانے کے بعد ان ملکوں کی تعداد 142 ہو جائے گی۔ یورپی ملکوں سے فرانس کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا مطلب یورپی یونین کی رکن بڑی یورپی طاقت کا اعلان بڑا اہم اور دور رس ہوگا۔فرانس کے صدر نے ‘ ایکس ‘ پر لکھا ہے ان کا ملک سمجھتا ہے کہ اس وقت سب سے اہم ترجیح غزہ میں جنگ بند کر کے وہاں سے سویلین آبادی کو ریسکیو کرنا ہے۔ اس کے بعد لازم ہوگا کہ فلسطینی ریاست کی تعمیر و ترقی کو شروع کیا جانا ہوگا تاہم اس کے لیے فلسطینیوں کو عسکریت کو چھوڑنا اور اسرائیل کو پوری طرح تسلیم کر کے پورے مشرق وسطی کی سلامتی کو ممکن بنانا ہو گا۔فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس اور ان کے نائب حسین الشیخ نے فرانسیںسی صدر کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اس سلسلے میں فلسطینی اتھارٹی کے رہنماؤں نے کہا فرانس کے صدر کا یہ تازہ اظہار ان کی بین الاقوامی قانون ، فلسطینیوں کے حق خود ارادیت اور ایک آزاد فلسطینی ریاست کے ساتھ ان کی گہری کمٹمنٹ ہے۔ لیکن اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا فرانس کا یہ فیصلہ دہشت گردوں کو انعام دینے کے مترادف ہے۔فرانس کی طرف سے یہ ایران کے لیے خطے میں ایک اور پراکسی ریاست قائم کرنے کی کوشش ہے۔ جیسا کہ غزہ ایرانی پراکسی بن گئی تھی۔ کہ ایران کی طرف سے اسرائیلی تباہی کے لیے یہ ایک لانچنگ پیڈ بن گیا تھا۔انہوں نے مزید کہا ایک چیز واضح رہنی چاہیے کہ فلسطینی اسرائیل کے ساتھ اپنی آزاد ریاست نہیں چاہتے بلکہ اسرائیل کی جگہ پر اپنی ریاست کا قیام چاہتے ہیں۔اسرائیل کے نائب وزیر اعظم یریف لیون نے بھی فرانس کی اس پیش رفت کی مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے یہ فرانس کی تاریخ پر ہمیشہ کے لیے ایک سیاہ دھبہ بن جائے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    اپریل 26, 2026
    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    اپریل 26, 2026
    بولنا تو پڑیگا :شعیب رضا فاطمی

    بولنا تو پڑیگا :شعیب رضا فاطمی

    اپریل 26, 2026
    واٹس ایپ پر ملے گا کیو آر کوڈ، جے-فارم کی  خریداری کا عمل ڈیجیٹل: نایب سنگھ سینی

    واٹس ایپ پر ملے گا کیو آر کوڈ، جے-فارم کی خریداری کا عمل ڈیجیٹل: نایب سنگھ سینی

    اپریل 26, 2026
    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    اپریل 26, 2026
    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    اپریل 26, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist