• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

غازی پور میں عصمت دری کے بعد قتل کے معاملے پر مودی یوگی جواب دیں: راہل-پرینکا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 26, 2026
0 0
A A
راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اتر پردیش کے غازی پور میں عصمت دری کے بعد نوجوان خاتون کے قتل اور قاتلوں کے دباؤ میں ایف آئی آر درج نہ کرنے والے پولیس افسران کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی اور ریاست کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے جواب طلب کیا ہے۔مسٹر گاندھی اور محترمہ واڈرا نے ہفتہ کو ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں اس واقعے کو انتہائی افسوسناک صورتحال قرار دیا اور کہا کہ جب تک متاثرہ بیٹی زندہ تھی تب تک ایف آئی آر درج نہیں کی گئی اور ایف آئی آر درج کرانے کے لیے آنے والے خاندان کے افراد کو دھمکیاں دی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ ذمہ دار پولیس افسران کے خلاف فوری کارروائی کی جانی چاہیے۔ مسٹر گاندھی نے کہا، "اتر پردیش کے غازی پور میں وشوکرما سماج کی ایک بیٹی کے ساتھ عصمت دری اور بے رحمانہ قتل – اور پھر خاندان کو ایف آئی آر درج کرانے سے روکنے کے لیے دھمکیاں، تشدد۔ ہاتھرس، کٹھوعہ، اناؤ اور آج غازی پور – یہ ایک پیٹرن ہے۔ منی پور کی بیٹی نے انصاف کی راہ دیکھتے دیکھتے دم توڑ دیا۔ ہر بار وہی چہرہ – متاثرہ دلت، پسماندہ، قبائلی، غریب۔ ہر بار وہی سچائی – مجرم کو تحفظ، متاثرہ کو اذیت۔”انہوں نے کہا کہ حیرت کی بات یہ ہے کہ اس پر کوئی کچھ نہیں بولتا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہر بار اقتدار کی وہی خاموشی ہے جنہیں بولنا چاہیے تھا۔ جس ملک اور ریاست میں ماں باپ کو اپنی بیٹی کی ایف آئی آر درج کروانے کے لیے بھیک مانگنی پڑے، اس ملک کی حکومت کو اقتدار میں رہنے کا کوئی اخلاقی حق نہیں۔ مسٹر گاندھی نے ایف آئی آر درج کرنے میں لیت و لعل کرنے والے پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیر اعظم اور ریاست کے وزیر اعلیٰ سے جواب مانگا اور کہا، "مجرم پولیس افسروں پر کارروائی ہو، خاندان کو تحفظ ملے – اعلیٰ سطحی جانچ ہو اور فوری انصاف ملے۔ مودی جی، وزیر اعلیٰ جی جواب دیجیے – آپ کے راج میں بیٹیاں اتنی غیر محفوظ کیوں ہیں۔ ایسے حالات میں انصاف مانگا نہیں، چھینا جاتا ہے اور ہم چھین کر لائیں گے۔”محترمہ واڈرا نے لکھا، "اتر پردیش کے غازی پور میں ایک لڑکی کے قتل کے معاملے میں پہلے کیس درج ہونے میں لیت و لعل، پھر متاثرہ خاندان کو دھمکیاں ملنا اور غنڈہ عناصر کے ذریعے لاقانونیت پھیلانا یہ ظاہر کرتا ہے کہ ریاست میں خواتین کے خلاف مظالم انتہا پر ہیں۔” انہوں نے کہا، "بی جے پی کے دور حکومت میں اب یہی غیر اعلانیہ قانون بن گیا ہے کہ جب بھی کسی خاتون پر ظلم ہوتا ہے تو متاثرہ کو ہی مزید ہراساں کیا جاتا ہے۔” وزیر اعظم مودی پر خواتین کی حفاظت کے حوالے سے سنجیدہ نہ ہونے کا الزام لگاتے ہوئے انہوں نے کہا، "خواتین کے بارے میں وزیر اعظم کی بڑی بڑی باتیں صرف دکھاوا ہیں۔ اناؤ ہو، ہاتھرس ہو، پریاگ راج ہو یا غازی پور، جہاں بھی خواتین کے ساتھ ناانصافی ہوئی، بی جے پی اپنی پوری طاقت کے ساتھ متاثرہ کے خلاف اور ظالم کے ساتھ کھڑی ہو گئی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    اپریل 26, 2026
    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    اپریل 26, 2026
    بولنا تو پڑیگا :شعیب رضا فاطمی

    بولنا تو پڑیگا :شعیب رضا فاطمی

    اپریل 26, 2026
    واٹس ایپ پر ملے گا کیو آر کوڈ، جے-فارم کی  خریداری کا عمل ڈیجیٹل: نایب سنگھ سینی

    واٹس ایپ پر ملے گا کیو آر کوڈ، جے-فارم کی خریداری کا عمل ڈیجیٹل: نایب سنگھ سینی

    اپریل 26, 2026
    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    اپریل 26, 2026
    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    اپریل 26, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist