• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

عالمی ادارہ صحت کے ذریعے ادویات کے ٹرک غزہ کی پٹی میں داخل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 2, 2025
0 0
A A
عالمی ادارہ صحت کے ذریعے ادویات کے ٹرک غزہ کی پٹی میں داخل
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ:فلسطینی اراضی میں غزہ کی پٹی میں خوراک کا بحران شدید تر ہوتا جا رہا ہے۔ ان حالات میں غزہ کی وزارتِ صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ دوائیں اور دیگر طبی سامان لے کر آنے والی ہنگامی امدادی ٹرکوں کی ایک کھیپ جلد غزہ پہنچے گی۔ یہ سامان عالمی ادارہ صحت کے ذریعے اسپتالوں میں تقسیم کیا جائے گا۔وزارت نے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ یہ ٹرک کسی بھی قسم کی غذائی اشیاء پر مشتمل نہیں ہوں گے۔بیان میں شہریوں، عمائدین، خاندانوں اور تمام متعلقہ فریقوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ان ٹرکوں کے تحفظ کے لیے بھرپور کردار ادا کریں، تاکہ انھیں کسی رکاوٹ یا حملے کے بغیر محفوظ طریقے سے اسپتالوں تک پہنچایا جا سکے اور مریضوں و زخمیوں کی جانیں بچائی جا سکیں۔وزارت کا کہنا ہے کہ متوقع امدادی سامان انتہائی اہم اور فوری ضرورت کا حامل ہے، تاکہ زخمیوں اور بیماروں کو طبی سہولیات کی فراہمی جاری رکھی جا سکے۔یہ اپیل ایسے وقت کی گئی ہے جب حالیہ دنوں میں یہ اطلاعات سامنے آئیں کہ امدادی ٹرک جب کرم ابو سالم کے راستے غزہ میں داخل ہوئے تو انھیں لوٹ مار کا نشانہ بنایا گیا۔یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا ہے جب غزہ شدید غذائی قلت کا شکار ہے اور اسرائیلی محاصرے کے باعث قحط کا سایہ مزید گہرا ہوتا جا رہا ہے۔یہ صورتحال ان فضائی کارروائیوں کے بعد پیدا ہوئی جن کے تحت حالیہ دنوں میں غزہ میں خوراک گرائی گئی۔جمعے کے روز اسرائیلی فوج نے سوشل میڈیا پر ایک اعلان میں بتایا کہ 126 امدادی پیکٹ غزہ میں فضائی طور پر گرائے گئے۔ یہ کارروائی جرمنی، اسپین، فرانس، اردن، مصر اور متحدہ عرب امارات کی شراکت سے کی گئی۔تاہم اقوامِ متحدہ کی ایجنسی انروا کے کمشنر جنرل فلیپ لازارینی نے فضائی امداد کو مہنگا اور خطرناک قرار دیا۔انھوں نے کہا کہ فضائی امداد کی لاگت زمینی راستے سے ترسیل کے مقابلے میں کم از کم 100 گنا زیادہ ہے، جبکہ زمینی راستے سے کہیں زیادہ مقدار میں سامان منتقل کیا جا سکتا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ امدادی سامان گرنے کے دوران زمین پر موجود افراد زخمی ہونے کے خطرے سے دوچار ہوتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    اپریل 26, 2026
    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    اپریل 26, 2026
    بولنا تو پڑیگا :شعیب رضا فاطمی

    بولنا تو پڑیگا :شعیب رضا فاطمی

    اپریل 26, 2026
    واٹس ایپ پر ملے گا کیو آر کوڈ، جے-فارم کی  خریداری کا عمل ڈیجیٹل: نایب سنگھ سینی

    واٹس ایپ پر ملے گا کیو آر کوڈ، جے-فارم کی خریداری کا عمل ڈیجیٹل: نایب سنگھ سینی

    اپریل 26, 2026
    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    اپریل 26, 2026
    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    اپریل 26, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist