• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

’زندہ قیدیوں‘کی تعداد کے بارے میں ٹرمپ کے بیان پر اسرائیل میں ہلچل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 23, 2025
0 0
A A
’زندہ قیدیوں‘کی تعداد کے بارے میں ٹرمپ کے بیان پر اسرائیل میں ہلچل
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں حماس کے پاس موجود زندہ اسرائیلی قیدیوں کی تعداد کے حوالے سے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔جمعے کے روز وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ حماس کے پاس موجود اسرائیلی قیدیوں میں زندہ بچنے والوں کی تعداد غالباً 20 سے کم ہے، جب کہ مجموعی طور پر حماس کے پاس 50 قیدی ہیں”۔ انھوں نے مزید کہا کہ "دو قیدی ممکنہ طور پر غزہ میں اپنی جان گنوا بیٹھے ہیں”۔ٹرمپ نے بتایا کہ انھیں اندازہ تھا کہ جب قیدیوں کی تعداد 20 رہ جائے گی تو حماس سمجھوتا مسترد کرنا شروع کر دے گی۔ ان کے مطابق "اب حماس کسی بھی معاہدے کے بدلے صرف 10 قیدیوں کی رہائی کی پیشکش کر رہی ہے”۔ٹرمپ نے باقی قیدیوں کی رہائی کا سہرا بھی اپنے سر باندھا، اور کہا کہ ان قیدیوں کے اہل خانہ "اسرائیل کے غزہ پر قبضے کے منصوبے کی مخالفت نہیں کرتے”۔ امریکی صدر نے صحافیوں سے کہا "یہ صورت حال ختم ہونی چاہیے۔ یہ سراسر بلیک میلنگ ہے اور اس کا خاتمہ لازمی ہے۔ اگر اسرائیل نے فوری طور پر پورے غزہ پر قبضہ کر لیا تو قیدی زیادہ محفوظ ہوں گے”۔ٹرمپ نے مزید کہا حماس جانتی ہے کہ اگر وہ (قیدیوں کو) حوالے کر دے تو یہ شاید ان کی زندگی کا اختتام ہو”۔اسرائیلی قیدیوں کے امور کے سابق عسکری رابطہ کار گال ہیرش نے ٹرمپ کے بیان کو براہِ راست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے پاس ایسی کوئی اطلاع نہیں ہے کہ مزید قیدی مارے گئے ہیں۔ انھوں نے واضح کیا کہ اسرائیل کی معلومات کے مطابق 20 قیدی زندہ ہیں، جن میں سے دو کی حالت نہایت تشویش ناک ہے، جبکہ 28 قیدی ہلاک ہو چکے ہیں”۔اسرائیلی قیدیوں کے فورم نے بھی ٹرمپ کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا "اگر وزیر برائے اسٹریٹجک امور رون ڈیرمر، جو نہ تو قیدیوں کے اہل خانہ سے بات کرتے ہیں اور نہ ان سے ملاقات کرتے ہیں، کوئی مختلف معلومات رکھتے ہیں تو سب سے پہلے یہ اہل خانہ کو بتانا چاہیے تھا”۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    اپریل 28, 2026
    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    اپریل 28, 2026
    وارانسی اور ہردوئی کا ہوگا ’وکاس‘

    وارانسی اور ہردوئی کا ہوگا ’وکاس‘

    اپریل 28, 2026
    برکس اجلاس میں اسرائیل پر ہندوستان کے موقف کو نہیں ملی حمایت: کانگریس

    برکس اجلاس میں اسرائیل پر ہندوستان کے موقف کو نہیں ملی حمایت: کانگریس

    اپریل 28, 2026
    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    اپریل 28, 2026
    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    اپریل 28, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist