• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

انجمن باغ و بہار، بھاگل پور میں یاد کئے گئے ناول ” خوابوں کے قافلے "کے تخلیق کارکرن کشمیری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 27, 2025
0 0
A A
انجمن باغ و بہار، بھاگل پور میں یاد کئے گئے ناول ” خوابوں کے قافلے "کے تخلیق کارکرن کشمیری
Share on FacebookShare on Twitter

بھاگلپور(پریس ریلیز) انجمن باغ و بہار ،برہ پورہ،بھا گل پورکے زیر اہتمام مہ جبیں کی رہائش گاہ پر جوثر ایاغ کی صدارت میں کرن کشمیری کے یوم وفات پر ایک ادبی تعزیتی نشست منعقد کی گئی۔ اس موقع پر انجمن کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد پرویز نے کہا کہ کرن کشمیری اردو زبان و ادب کا ایک معتبرنام ہے۔ وہ بیک وقت غزل گو،نظم نگار، ناول نگار،افسانہ نگار،قطعہ گو، صحافی ،مدیر وغیرہ تھے۔ انکے کلام میں سماجی برائیوں،انسان کی عظمتوں،مجبوروں کی بے بسی اور بے کسی کی سچی تصویر نظر آتی ہے۔انکے افسانوں میں رومانیت پائی جاتی ہے۔ انکا اصل نام دیوراج چوپڑہ اور کرن کشمیری کے نام سے ادبی دنیا میں مشہور ہیں۔ تھے۔12اپریل 1934جموں میں پیدا ہوئے اور وفات26دسمبر2007دہلی میں۔ انہوں نے پنجاب یونیور سٹی سے بی۔اے کیا۔انہوں نے اپنا رسالہ سنگم 1953ء میں نکالا۔ماہنامہ چندن اور ملاپ سے بھی وابستہ رہے۔کئی شعبوں میں ملازمت کی ،آل انڈیا ریڈیو میں جوائنٹ ڈائریکٹرکے عہدے سے 1993ء میں سبکدوش ہوئے۔دردرشن میںاردو نیوز سروس شروع کرانے میں انکا اہم رول رہا ہے۔1951ء میں انکا پہلا افسانہ رسالہ شاعر میں شائع ہوا۔ انکی تصانیف میں خوابوں کے قافلے،رات اور زلف،شہر گل شہر خاموشاں ہیں۔انکی اہم نظموں میںکچھ بھی تو نہیں بدلا،طفل ناداں،منٹو،سراپا،تم مجھکو کیا پیار کروگی،مجبوری،شکت خواب،جگنو،دعوت،ہابیل قابل،ایک خط، گذارش،پت چھڑ کا پھول،پیاسے ہونٹ وغیرہ اہم ہیں۔نشست میں شامل جوثر ایاغ، الحاج ڈاکٹر حبیب مرشد خاں، ڈاکٹر عالیہ خان(ویشالی مہیلا کالج،حاجی پور)،انجینئر دانش عبداللہ نے کرن کشمیری کے فن سے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist