• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی مقام پر نیوایئر نائٹ پر دھماکہ،تقریباً 40 افراد ہلاک، متعدد زخمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 2, 2026
0 0
A A
سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی مقام پر نیوایئر نائٹ پر دھماکہ،تقریباً 40 افراد ہلاک، متعدد زخمی
Share on FacebookShare on Twitter

جنیوا، (یو این آئی؍ایجنسیاں) سوئٹزرلینڈ کے لگژری ریزورٹ کے بار میں دھماکے سے 10 افراد ہلاک اور متعددزخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئس پولیس نے بتایا ہے کہ کرانس مونٹانا کے لگژری ریزورٹ اِسکی کے ایک بار میں زوردار دھماکے سے تباہ ہوگیا۔ سوئس پولیس حکام نے غیرملکی خبر ایجنسی کو بتایا کہ دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے، تاہم انہوں نے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی تعداد اور دھماکے کی وجوہات سے متعلق کچھ آگاہ نہیں کیا۔ بعد ازاں میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ بار میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 40 افراد ہلاک اور متعددزخمی ہوئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ایک بج کر 30 منٹ پر سیاحت کے لیے مشہور اِسکی زیزورٹ میں زوردار دھماکہ ہوا، دھماکے کے وقت نیو ائیر نائٹ منانے والے افراد کی بڑی تعداد بار میں موجود تھی۔دریں اثنا جمعرات کو کرانس-مونٹانا کے سوئس الپائن سکی ریزورٹ میں نئے سال کی شام کی تقریبات کے دوران ایک دھماکہ ہوا۔ خبر رساں ادارے دی مرر نے مقامی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ 40 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوئے۔سوئس پولیس نے جمعرات کو مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے ایک پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے بتایا کہ دھماکہ 1:30 بجے ریزورٹ کے کنسٹیلیشن بار میں ہوا۔ اگرچہ پولیس نے ہلاکتوں کی تعداد جاری نہیں کی، تاہم انہوں نے کہا کہ درجنوں افراد بشمول متعدد قومیتوں کے شہریوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ کرانس مونٹانا شہر کو نو فلائی زون قرار دیا گیا ہے۔ پولیس اور ایمرجنسی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں اور امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ زخمیوں کو اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ہسپتال جلنے والوں سے بھرے پڑے ہیں۔ زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ جائے حادثہ انٹرلیکن سے تقریباً 100 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، جو ایک سیاحتی مقام ہے جو کرانس مونٹانا کے ایڈونچر اسپورٹس کے لیے مشہور ہے۔ دنیا بھر سے لوگ پیرا گلائیڈنگ، سکینگ اور ٹریکنگ کے لیے وہاں آتے ہیں۔ انٹرلیکن، جھیل تھون اور جھیل برائنز کے درمیان واقع ہے، الپس کے ایگر، مونچ اور جنگفراؤ پہاڑوں تک آسان رسائی فراہم کرتا ہے۔ سوئس نیوز آؤٹ لیٹ بلک کے مطابق دھماکہ اور اس کے بعد لگنے والی آگ کنسرٹ کے دوران آتش بازی کی وجہ سے لگی ہو سکتی ہے۔اطلاع ملتے ہی پولیس، فائر بریگیڈ اور ایمبولینس کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ دھماکے کی جگہ اور آس پاس کے علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ دھماکے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ ریسکیو ہیلی کاپٹر ہر 10 منٹ پر اڑتے ہوئے دیکھے گئے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    اپریل 29, 2026
    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    اپریل 29, 2026
    معروف تعلیمی ادارے جامعہ سراج العلوم کو کردیا گیاسیل

    معروف تعلیمی ادارے جامعہ سراج العلوم کو کردیا گیاسیل

    اپریل 29, 2026
    عالمی تیل پیدا کرنے والے گروپ کے لیے بڑا دھچکا

    عالمی تیل پیدا کرنے والے گروپ کے لیے بڑا دھچکا

    اپریل 29, 2026
    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    اپریل 29, 2026
    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    اپریل 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist