• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

امیرالمؤمنین حضرت علیؓ کے علم اطراف وجوانب سےبہتاتھا:قاری محمد صدیق مسجد ایکمنارہ اکبری گیٹ میں یوم علیؓ جلسے کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 4, 2026
0 0
A A
امیرالمؤمنین حضرت علیؓ کے علم اطراف وجوانب سےبہتاتھا:قاری محمد صدیق مسجد ایکمنارہ اکبری گیٹ میں یوم علیؓ جلسے کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ مرکزی جمعۃالحفّاظ کی جانب سے حسب دستور قدیم یوم علیؓ جلسہ استاد الحفّاظ حافظ عبدالرشید صاحب صدر مرکزی جمعۃ الحفّاظ کی سرپرستی و قاری محمّد حزقیل امام مسجد ایکمنارہ کی نگرانی سیّد محمّد اقبال کے زیر انتظام منعقد ہوا جلسے کا آغاز قاری محمد طہ وقاری عبدالرّحمن کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا قاری محمد صدیق صاحب سینئر استاد ادارۂ دارالمبلّغین پاٹانالہ چوک لکھنؤ نےکہا کہ شیرخدا امیرالمؤمنین حضرت علیؓ بچپن سے نہ صرف رسول اللہ ﷺکے ساتھ رھے بلکہ آپ ہی کے آغوش میں پرورش پائی رسولﷺنے بالکل ان کے ساتھ فرزند کی طرح معاملہ فرمایا اور اپنی سب سے چھوٹی اور چہیتی بیٹی سیّدہ فاطمہ زہراؓ کا نکاح کرکے اپنی دامادی کا شرف بھی عطا فرمایا اور بوقت ہجرت رسول اللہؐ نےان کو اپنی چادر اڑھاکر اپنے بستر پر لٹایا اور کچھ لوگوں کی امانتیں آپؐ کے پاس تھیں وہ ان کے حوالے کردیں کہ ان کو واپس کردینا چنانچہ حضرت علیؐ نے ایسا ہی کیا اوربہت جلد ہجرت کر کے مدینہ منورہ پہونچ گئے قاری محمد صدیق صاحب نے کہا کہ جب رسولؐ کی وفات ہوئ تو غسل دینے کی خدمت بھی حضرت علیؓ کے سپرد ہوئ قاری صاحب موصوف نےکھا کہ سیّدنا علیّ مرتضیؓ ہمیشہ اہل دین کی تعظیم اور غرباء مساکین کا بڑا خیال فرماتے تھے حضرت علیؓ رات کی تنہائیوں اور وحشتوں سے انس حاصل کرتے تھے رات کو روتے بہت تھے اور فکر میں زیادہ رہتے تھے حضرت علیؓ کو لباس وہی پسند تھا جو کم قیمت کا ہو اور کھانا بھی وہی مرغوب تھا جو ادنی درجہ کا ہو قاری محمد صدیق صاحب نے کہا کہ حضرت علیؓ کے انصاف سے کوئ کمزور مایوس نہیں ہوتا تھا اور کوئ طاقتور اپنی طاقت سے ناجائزفائدہ اٹھانے کی امّید نہ کرسکتا تھا حضرت علیؓ بڑے ذہین تھے فیصلے نہائت عمدہ کرتے تھے علم حضرت علیؓ کے اطراف وجوانب سے بہتا تھا سیّدنا فاروق اعظمؓ اکثر فرمایا کرتے تھے کہ ھماری جماعت میں قاضی بننے کی صلاحیت علیؓ میں زیادہ ھے حضرت علیؓ فرماتے تھے کہ ایمان کی علامت یہ ھے کہ جہاں سچ بولنے سے نقصان ہو وہاں بھی سچ بولو* مدرسہ عالیہ فرقانیہ کے طلباء عزیز نے نعت و منقبت کا منظوم نذرانۂ عقیدت پیش کیا جلسے کا اختتام قاری محمد صدیق صاحب کی دعا پر ھوا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist