• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

نئے سال کے مو قع پر بلندشہر میں عظیم الشان مشاعرہ اور کوی سمیلن کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 5, 2026
0 0
A A
نئے سال کے مو قع پر بلندشہر میں عظیم الشان مشاعرہ اور کوی سمیلن کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

ناظم بیگ
بلند شہر،سماج نیوز سروس:نئے سال کی آمد کے موقع پر ضلع پنچایت کے آڈیٹوریم میں ایک عظیم الشان مشاعرہ اور کوی سمیلن کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا اہتمام ڈاکٹر نظامی شیدا راہی اور کو آرگنائزر مقصود جالب نے کیا۔ تقریب کی صدارت علی گڑھ سے تشریف لائے ڈاکٹر جاوید اختر خان نے کی اور دہلی سے تشریف لائے سید علی عباس نوگانوی نے اپنے مخصوص انداز میں پروگرام کی نظامت کی۔ مہمانِ خصوصی ایڈیشنل چیف آفیسر ضلع پنچایت دھرم جیت ترپاٹھی اور مہمانانِ زی وقار میں اشونی بنسل، ایکسائز آفیسرراجندر کمار، آئی جی اسٹا مپ ایس کے راوت، ایڈوکیٹ دھرمیندر سنگھ، بی ڈی شرما اور انیمیش شرما آتش وغیرہ نے فیتہ کاٹ کر مشاعرہ کا افتتاح کیا۔ بعد ہ دیوی سرسوتی کی تصویر کے سامنے چراغ روشن کیا گیا۔ ڈاکٹر جاوید اختر خان نے شمع روشن کر کے مشاعرہ کا با قاعدہ آغاز کیا۔ کنوینر ڈاکٹر نظامی راہی اور کو کنوینر مقصود جالب نے تمام مہمانوں، شاعروں اور ادیبوں کو پھولوں مالائیںپہنا کر استقبال کیا ۔ نئے سال کے پہلے دن حاضرین نے ادبی تجربے سے خوب لطف اٹھایا اور ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔ شعراء کے پسندیدہ اشعار قارئین کی خدمت میں پیش ہیں۔
تیری مشتاق نگاہوں کی ادا کیا کہیے
شعر پڑھتا بھی نہیں داد چلی آتی ہے
اینمیش شرما آتش
عمر بھر ہوتا رہا ہم سے یہی جرم عظیم
حسن والے نظر انداز نہ ہونے پائے
انور غازی آبادی
نہ تو غالب ہوں میں نہ کوئی میر ہوں
دورِ حاضر کی ادنیٰ سی تحریر ہوں
اشوک
ان کے علاوہ راجیش راز ، ارشاد احمد شرر، پونم شرما، ڈاکٹر راہی نظامی شیدا، شری کرشن شرما اور گورو تیواری، اشفاق دانش،مہربان تاجر، راجیو کامل وغیرہ نے بھی اپنے کلام سے نوازا۔آخر میں کنوینر ڈاکٹر نظامی راہی نے شعراء او رحاضرین کا شکریہ ادا کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist