• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بہار میں خواتین کو دیئے گئے اختیارات کو کوئی نہیں چھین سکتا: ڈاکٹر خالد انور

جویلری کی دکانوں میں برقع پر پابندی کے تعلق سے اشوک ورماکا فرمان ناقابل برداشت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 9, 2026
0 0
A A
بہار میں خواتین کو دیئے گئے اختیارات  کو کوئی نہیں چھین سکتا: ڈاکٹر خالد انور
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ،سماج نیوز سروس: ریاست میں جویلری کی دکانوں میں خواتین کو برقعہ ؍ حجاب میں جانے پر پابندی والے بیان پر ایم ایل سی ڈاکٹر خالد انور نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس طرح کا بیان کوئی فرینج الیمنٹ ہی دے سکتا ہے۔چونکہ یہ نتیش کمار کا بہار ہے ، یہاں خواتین کو سب سے زیادہ حقوق اور عزت و احترام حاصل ہے ۔کوئی انکے حقوق نہیں چھین سکتا ۔ جنہوں نے اس طرح کا بیان دیا ہے انہیں یہ پتہ ہونا چاہئے کہ بہارکاسماج اور صرافہ طبقہ اس منافقانہ پہل کو برداشت نہیں کریں گے۔ جو لوگ خواتین کی عزت و احترام اور سمّان چھیننے کی کوشش کریں گے اس پر حکومت سخت کارروائی کرے گی۔ عوام جانتے ہیں کہ یہ کوئی سرکاری آدیش نہیں ہے بلکہ یہ صرف آل انڈیا جویلرس فیڈریشن کے ریاستی صدر اشوک ورما کا فرمان ہے ۔ اور اس فرمان سے بہار کا تاجر طبقہ بھی خود کو الگ کئے ہوئے ہیں۔یہاںپٹنہ کے بہت سارے تاجر اور دہائیوں پرانا ایسو سی ایشن پاٹلی پترا صرافہ کے ذمہ داروں نے صاف طور پر کہا ہے کہ اس طرح کی پابندی کا کوئی مطلب نہیں ہے ، ہم لوگوں نے صرف ہیلمیٹ پر پابندی عائد کیا ہوا ہے۔ اس طرح کے بیان سےتاجروںکی روزی روٹی پر خطرہ لاحق ہو جائے گا ۔ گراہک کسی بھی تجارت کیلئے بھگوان کا روپ ہوتے ہیں ہٰذا ایسا کرنا ٹھیک نہیں ہے ۔ڈاکٹر خالد انور نےسوال کیا کہ کیا جو خاتون برقعہ یا گھونگھٹ ڈال کر جاتی ہے وہ کیا ڈاکو ہوتی ہیں؟ کیا پردے میں رہ کر خریداری کرنا جرم ہے؟۔کیا آپ خواتین کے حقوق چھین لیں گے۔ یہ اختیار کس نے دیا ہے اشوک ورما کو؟ ۔ ڈاکٹر انور نے آل انڈیا جویلرس فیڈریشن کے ذمہ داروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اشوک ورما کو باہر کا راستہ دکھا کر کسی اچھے سوجھ بوجھ والے انسان کوبہار فیڈریشن کی ذمہ داری سونپے۔ اشوک ورما جیسے لوگ نہ تو سماج کیلئے اچھے ہو سکتے ہیں، نہ نہ ہی صرافہ تاجروں کے لئے بہتر ہوسکتےہیں ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist