• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جامعہ قاسمیہ مدرسہ شاہی میں تقریب ختم بخاری شریف و جلسہ دستار بندی میں علماء کے بیانات

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 14, 2026
0 0
A A
جامعہ قاسمیہ مدرسہ شاہی میں تقریب ختم بخاری شریف و جلسہ دستار بندی میں علماء کے بیانات
Share on FacebookShare on Twitter

مرادآباد،سماج نیوز سروس:جامعہ قاسمیہ مدرسہ شاہی دارالطلبہ لالباغ کے وسیع صحن میںاجلاس دستاربندی کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت جامعہ کے مہتمم مولانا سید اشہد رشیدی نے کی، جبکہ نظامت کے فرائض مفتی محمد توحید قاسمی استاذ جامعہ قاسمیہ مدرسہ شاہی نے انجام دئے، جلسہ کا آغاز مولانا قاری محمد حماد کی تلاوت اور قاری محمد اعظم کی نعت پاک سے ہوا۔ جامعہ کے استاذ حدیث مولانا خورشید انور قاسمی نے طلبہ کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب قابل مبارکباد تبھی ہیں جب آپ کی زندگی شریعت کے مطابق ہو، نفاق اور دیگر گناہوں سے بچیں، عمل میں ریاکاری اور دکھاوے سے بچیں، اپنی زبان کو کذب اور جھوٹ سے بچائیں، بدنگاہی سے بچیں اور اسلامی سوچ وفکر پر عمل کریں۔ علم حاصل کرنا بڑی ذمہ داری کا کام ہے، علم کے ساتھ عمل ضروری ہے، خلوت میں ہو یا جلوت میں ، ایسا نہ ہو کہ لوگوں کے سامنے تو عالم نظر آؤ اور تنہائی میں دنیا دار بن جاؤ۔جامعہ کے صدر المدرسین مولانا محمد اسعد دیوریاوی قاسمی نے کہاکہ کوشش کرنے والوں کو اﷲ ضرور نوازتا ہے، گناہوں سے بچنے اور تقویٰ کی حصول ، قناعت اختیار کرنے کی کوشش کرو،کیونکہ اصل غناء تو دل کا غنا ہے۔ علماء اور حفاظ کو چاہئے کہ قرآن کریم کی تلاوت کثرت سے کیا کریں کیونکہ تلاوت سے اﷲ کی محبت پیدا ہوگی، زندگی میں نور پیدا ہوگا ، اسی طرح نماز کی پابندی کریں، اس سے لوگوں کو عملی دعوت ملے گی۔جامعہ کے نائب مہتمم مولانا عبدالناصر نے طلبہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایک امتحان کے بعد دوسرے امتحان کا آغاز ہے، عوام دیکھتے ہیں کہ جو قرآن وحدیث اور فقہ آپ نے مدرسہ میں پڑھا ہے اس کے مطابق آپ کی زندگی کتنی آراستہ ہے۔آپ خواص میں سے ہیں تو خواص والی پہچان اپنی عملی زندگی میں پیدا کریں، مثلاً: پنج وقتہ نماز کے ساتھ تہجد، اشراق، اوابین کا اہتمام کریں،کسی اﷲ والے سے اصلاحی تعلق قائم کریں،فرقہ باطلہ کا ہر ممکن تعاقب کریں اور ان کی سرکوبی کے لئے ہمہ تن تیار رہیں۔جامعہ کے مہتمم مولانا سید اشہد رشیدی نے طلبہ کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ اﷲ تعالیٰ سب کو آزماتا ہے، کبھی دے کر کبھی لے کر، اﷲ تعالیٰ آپ کو علم دے کر آزمانا چاہتا ہے کہ آپ اس میں کیسے کامیاب ہوںگے؟ اﷲ کے دین کی حفاظت کرو، اﷲ تمہاری جان ومال کی حفاظت کرے گا۔ اور دین کی حفاظت علم پر عمل کرنے، اس کی نشر واشاعت کرنے، فرقہ باطلہ اورمخالف تحریکات کا مقابلہ کرنے سے ہوگا۔ جو مانگو اﷲ سے مانگو، اﷲ کے علاوہ کسی کے سامنے ہاتھ نہ پھیلاؤجہیز کی مخالفت کرو، ہرگز جہیز کا مطالبہ نہ کرو، مددکی ضرورت ہو تو اﷲ سے مانگو، فکر قاسمی کے محافظ بنو ، کبھی اختلاف کو ذاتی مخالفت کا رنگ مت دو۔ اور یہ بات ہمیشہ رکھو کہ جب تک اﷲ نہ چائے کوئی بھی نفع ونقصان نہیں پہنچتا سکتا ہے۔جامعہ کے صدر مفتی ومحدث مولانا مفتی شبیر احمد قاسمی نے بخاری شریف کا آخری درس دیتے ہوئے اولاً درود شریف پڑھنے کی فضیلت میں حدیث شریف بیان کی، جو ایک بار درود شریف پڑھتا ہے اﷲ اس پر دس رحمتیں ناز فرماتا ہے، جو ۱۰؍ بار درود شریف پڑھتا ہے اس پر سو رحمتیں نازل کرتا ہے، جو سو بار پڑھے گا اس کو اﷲ تعالیٰ تین نعمتوں سے سرفراز فرماتا ہے،نفاق سے برأت ، جہنم سے برأت، قیامت میں شہیدوں کے ساتھ اٹھائیںگے۔ مزید طلبہ کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ اپنے اندر اخلاص وللہیت پیدا کرو، امت کے ذمہ داروں کی مخالفت نہ کرو، اور اسوۂ حسنہ کو اپناؤ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist