• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

محمد صلاح الدین فرحان سکریڑی وزڈم انسٹی ٹیوشنز، بیدرریاستی سطح کے باوقار ’’فاطمہ شیخ ایجوکیشنل سروسیس رتن ایوارڈ‘‘سے سرفراز

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 16, 2026
0 0
A A
محمد صلاح الدین فرحان سکریڑی وزڈم انسٹی ٹیوشنز، بیدرریاستی سطح کے باوقار ’’فاطمہ شیخ ایجوکیشنل سروسیس رتن ایوارڈ‘‘سے سرفراز
Share on FacebookShare on Twitter

بیدر، سماج نیوز سروس: کرناٹک ٹیچرز ایسوسی ایشن کونسل، دھارواڑاورکلیان کرناٹک ہائی اسکول ٹیچرز ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ)نے ساوتری بائی پھلے ، فاطمہ شیخ اور ماتوشری رمابائی امبیڈکر کے یومِ پیدائش کو مشترکہ طورپر مناتے ہوئے ایک مشترکہ تقریب بیدر کے گورنمنٹ ایمپلائز سمودائے بھون، پرتاپ نگر، بیدرمیں11؍جنوری 2025؁ء کو منعقد کی۔ جہاں وزڈم گروپ آف انسٹی ٹیوشنز، بیدرکے سکریڑی جناب محمدصلاح الدین فرحان کوریاستی سطح کے ’’ فاطمہ شیخ ایجوکیشنل سروسیس رتن ایوارڈ‘‘سے سرفرازکیاگیا۔ یہ اعزاز انہیں تعلیم کے فروغ، سماج کی بے لوث خدمت، نئی نسل کی رہنمائی اور معاشرتی بہتری کے لیے ان کی مسلسل اور مخلصانہ کاوشوں کے اعتراف میں عطا کیا گیا۔محمدصلاح الدین فرحان نے MBA(ماسٹران بزنس اڈمنسٹریشن )دراصل HR(ہیومن ریسورسیس) میں کیاہے۔ وہ جناب محمد آصف الدین بیدر بانی وزڈم انسٹی ٹیوشنس بیدر کے ہونہار فرزند ہیں۔ ان کے والد محترم نے ان کی تعلیم وتربیت پر خصوصی توجہ شروع ہی سے دی بلکہ اپنی اولاد ہی کے لئے انھوں نے بڑے بزنس مین ہونے کے باوجود اسکول کا آغاز کیاتھااور وہ کامیاب رہے۔ الحمد للہ محمد صلاح الدین فرحان گذشتہ ایک دہائی سے وزڈم ادارہ جات کو بیدر ، اورریاست کرناٹک ہی نہیں ملک کاایک باوقار ادارہ بنانے میں کامیابی حاصل کی۔ جہاں سینکڑوں طلبہ تعلیم حاصل کرتے ہوئے ڈاکٹرس، انجینئرس ،حافظ قرآن اور سب سے بڑھ کر ملت کے اچھے فرد اور ملک کے قابل شہری بن رہے ہیں۔وزڈم کے طلبہ کی اپنی ایک منفرد پہچان ہے۔ یہ بات بھی علم میں لائی جاتی ہے کہ محمدصلاح الدین فرحان دراصل الحاج محمد اکرام الدین مرحوم صدر الامین سوسائٹی ضلع بیدر کے پوتے ہوتے ہیں۔ الحاج محمد بشیرالدین صاحب مرحوم لیمپ ہاؤز کے نواسے ہیں۔ محمد صلاح الدین فرحان نےITسے ان کی خصوصی دلچسپی کی وجہ سے انھوں نے وزڈم انسٹی ٹیوشنس کو ان منفرد اداروں میں شامل کرکے تعلیمی معیار کو ایک اسٹیڈرڈ پر لایا۔ جس کے نتیجہ میں حکومت کرناٹک کے Aاسکول زمرے میں وزڈم (ہائی اسکول ) آتاہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist