• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

پورینی ہائی اسکول چھیننے کی سازش، 335 بچوں کا مستقبل سرکاری کھیل اور سیاست کا شکار، عوام سراپا احتجاج

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 20, 2026
0 0
A A
پورینی ہائی اسکول چھیننے کی سازش، 335 بچوں کا مستقبل سرکاری کھیل اور سیاست کا شکار، عوام سراپا احتجاج
Share on FacebookShare on Twitter

سہرسہ (سالک کوثر امام) ضلع کے تحت مبارک پور پنچایت کے پورینی میں واقع واحد اعلیٰ ثانوی اسکول کو زبردستی دوسری جگہ منتقل کرنے کی کوشش نے پورے علاقے کو آگ کی طرح بھڑکا دیا ہے۔ دیہی عوام نے اس فیصلے کو کھلی سازش، تعلیمی قتل اور بچوں کے مستقبل کے ساتھ غداری قرار دیا ہے۔دیہی عوام کا صاف کہنا ہے کہ پورینی اعلیٰ ثانوی اسکول تمام سرکاری معیار پر پورا اترتا ہے، اس کے باوجود اسے ختم کرنے کی منظم کوشش کی جا رہی ہے تاکہ غریب، مزدور اور دیہی بچوں کو تعلیم سے دور دھکیل دیا جائے۔ اس کو لے کر مکھیا، سر پنچ اور 11 وارڈ ممبر میں سے 8 ممبر سمیت پورے پنچایت کے تقریباً 12 سو لوگوں نے اپنے دستخط کے ساتھ ڈی ایم کو ایک لیٹر دے کر اسکول کو سیاست کا شکار بننے سے روکنے اور اسکول کو قائم رکھنے کی مانگ کی ہے۔ مزید کہاکہ اسکول کی منظوری 2019-20 میں دی گئی،وزیر اعلی کے ہاتھوں افتتاح ہوا، عمارت مکمل ہے، گزشتہ 6 برسوں سے انٹر تک تعلیم جاری ہے، 335 بچے اور 13 اساتذہ موجود ہیں پھر بھی اسکول کو ختم کرنے کی ضد آخر کیوں؟عوام کا الزام ہے کہ اُردو مڈل اسکول پرینی کو منتقل کرنے کا فیصلہ کاغذی بہانے اور بند کمروں کی سیاست کا نتیجہ ہے، جس میں عوامی رائے کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا۔معاملہ اتنا سنگین ہو چکا ہے کہ رکن پارلیمنٹ کا عمل دخل بھی شامل ہوگیا ہے۔دیہی والدین نے دو ٹوک اعلان کیا ہےاسکول ہٹا تو سڑکوں پر اتریں گے، خاموش نہیں بیٹھیں گےعوام نے ضلع انتظامیہ کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فوری طور پر مبارک پور اعلیٰ ثانوی اسکول کو اس کی اصل جگہ پر برقرار رکھنے کا تحریری یقین نہ دلایا گیا تو تحریک، دھرنا اور بڑے پیمانے پر احتجاج ناگزیر ہوگا۔دیہی عوام نے واضح کر دیا ہے کہ یہ لڑائی اسکول کی نہیں، بچوں کے مستقبل کی ہےاور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ سماجی کارکن امروز عالم نے خصوصی بات چیت میں بتایا کہ جہاں منتقل کرنے کی بات کی جارہی ہے وہاں نہ اتنی زمین ہے اور نہ ہی بہتر سہولیات۔ اور سیلاب کے زمانے اسکول سیلاب کے زد میں آ جاتا ہے۔ جس سے بچے اسکول نہیں جا پاتے ۔ اور جہاں فی الحال واقع ہے وہاں باؤنڈری وال، زمین سمیت ساری سہولیات موجود ہیں۔ اور اہل علاقہ مزید زمین عطیہ کرنا چاہتے ہیں مگر دو سال سے انتظامیہ کی سست رفتاری اور کہیں نا کہیں سیاست نے کی وجہ سے یہ کام بند فائل میں پڑا ہواہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist