• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مرکزی بجٹ خود کفیل اور ترقی یافتہ بھارت کی مضبوط بنیاد: نائب سنگھ سینی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 5, 2026
0 0
A A
مرکزی بجٹ خود کفیل اور ترقی یافتہ بھارت  کی مضبوط بنیاد: نائب سنگھ سینی
Share on FacebookShare on Twitter

چنڈی گڑھ،  (یو این آئی) ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی نے چنڈی گڑھ میں مرکزی بجٹ 2026-27 کی اہم باریکیوں پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے بدھ کو کہا کہ یہ بجٹ خود کفیل ہندوستان کی واضح تصویر پیش کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ترقی یافتہ ہندوستان کے چار مضبوط ستون غریب، نوجوان، خواتین اور کسان، اس بجٹ کی ترجیحات ہیں۔ ملک کی معیشت کو فروغ دینے کے لیے عوامی سرمایہ کے اخراجات کو تقریباً 12 لاکھ 20 ہزار کروڑ روپے کیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ نوجوانوں کی مہارت کی ترقی اور تعلیم کے شعبے کے لیے 1.39 لاکھ کروڑ روپے کا التزام کیا گیا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ مصنوعی ذہانت، روبوٹکس، بائیوٹیکنالوجی اور سائبرسکیوریٹی جیسی جدید ٹیکنالوجیز کے لیے 10,000 کروڑ روپے کا خصوصی فنڈ مختص کیا گیا ہے، جس سے گروگرام، فرید آباد، پنچکولہ اور روہتک جیسے تعلیمی اور تکنیکی مراکز کو براہ راست فائدہ پہنچے گا۔انہوں نے کہا کہ سٹارٹ اپ اور انٹرپرینیورشپ کو فروغ دینے کے لئے 7,500 کروڑ روپے کا التزام ہریانہ کے اسٹارٹ اپ ماحولیاتی نظام کو مزید مضبوط کرے گا۔ خواتین کے روزگار، خود روزگار اور انٹرپرینیورشپ کے لیے تقریباً 8000 کروڑ روپے کا انتظام اور بائیو فارما مشن کے تحت 10 ہزار کروڑ روپے کا التزام کیا گیا ہے۔ صحت کے بنیادی ڈھانچے کے لیے 20,000 کروڑ روپے اور طبی سیاحت کے لیے 5,000 کروڑ روپے کی امداد گروگرام، پنچکولہ، روہتک اور کرنال جیسے علاقوں میں فارما کلسٹرس، میڈیکل کالجوں اور جدید اسپتالوں کو نئی تحریک فراہم کرے گی۔ زراعت اور اس سے منسلک شعبوں کے لیے 162,000 کروڑ روپے کی فراہمی باغبانی اور اعلیٰ قیمت والی فصلوں کو فروغ دے گی، جس سے جنوبی ہریانہ اور خشک علاقوں کے کسانوں کو نئے مواقع ملیں گے۔ 200 پرانے صنعتی کلسٹروں کا احیاء روایتی صنعتی شہروں جیسے پانی پت، یمونا نگر اور انبالا کو تقویت بخشے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist