• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اگست 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

این سی ای آر ٹی کے نصاب میں تبدیلی پر مودی کا مصنوعی پن واضح طورپر جھلکتا ہے: کانگریس

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 28, 2026
0 0
A A
این سی ای آر ٹی کے نصاب میں تبدیلی پر مودی  کا مصنوعی پن واضح طورپر جھلکتا ہے: کانگریس
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ این سی ای آر ٹی کی کتابوں کے نصاب میں تبدیلی پر وزیر اعظم نریندر مودی کا غصہ مصنوعی ہے اور اگر ان کا غصہ مصنوعی نہیں ہے تو انہیں نصاب میں تبدیلی سے متعلق پورے معاملے کی تحقیقات کرانی چاہیے۔جمعہ کو ایک بیان میں کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے الزام لگایا کہ مسٹر مودی نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) کی کتابوں کے معاملے پر مصنوعی غصہ ظاہر کر رہے ہیں۔ وہ نصاب میں تبدیلی پر محض اپنی ناراضگی کا دکھاوا کررہے ہیں۔انہوں نے مسٹر مودی کی ناراضگی کو صورت حال پر قابو پانی کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا، "واضح طور پر ایک ڈیمج کنٹرول کوشش کی تحت یہ پیغام دیا جارہا ہے کہ وہ این سی ای آر ٹی کی نصابی کتابوں میں عدلیہ کے تنقیدی حوالوں سے انتہائی ناخوش ہیں۔ پچھلی دہائی کے دوران، انہوں نے ایسے ماہرین تعلیم اور چھولا چھاپ اکیڈمکس کی قیادت کی ہے، جنہوں نے اپنے نظریاتی وائرس سے نصابی کتابوں کو متاثر کرکے سنگین نقصان پہنچایا ہے۔ یہ کوئی حادثاتی چوک نہیں، بلکہ ایک منصوبہ بند نظریاتی دراندازی کی مہم کا حصہ ہے۔” کانگریس لیڈر نے وزیر اعظم پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ نصاب کا فیصلہ ناگپور میں آر ایس ایس ہیڈکوارٹر میں ہوتا ہے جس سے مسٹر مودی خود وابستہ ہیں۔ انہوں نے کہا، "مسٹر مودی خود ناگپور کمیونل ایکو سسٹم فار ری رائٹنگ ٹیکسٹ بک حقیقی این سی ای آرٹی – کو سمت اور تشکیل دیتے رہے ہیں۔مسٹر رمیش نے کہا کہ سپریم کورٹ کو مشتعل کرنے والی نصابی کتابوں سے خود کو دور کرنے کی ان کی کوشش محض ایک دکھاواہے۔ اب سپریم کورٹ کے لیے اگلا منطقی قدم یہ ہونا چاہیے کہ وہ اس بات کی تفصیلی تحقیقات کرائے کہ نصابی کتب کو کیسے دوبارہ لکھا گیا اور وہ کس طرح پولرائزیشن اور سیاسی حساب کتاب چکانے کے اوزار میں تبدیل کی گئی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist