• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اگست 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بہارشریف میں جمعیت علماء نالندہ کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 10, 2026
0 0
A A
بہارشریف میں جمعیت علماء نالندہ کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام
Share on FacebookShare on Twitter

بہارشریف(ایم ایم عالم)رحمت و برکت و مغفرت کے ماہ مبارک کا نصف سے زائد حصہ گزر چکا ہے یعنی پہلا عشرہ گزر چکا ہے اور دوسرا عشرہ بھی قریب قریب اپنے اختتام پر ہی ہے۔اس ماہ میں مسلمانوں کا جوش و خروش قابل دید ہوتا ہے اور ایمان بھی بہت قوی ہو جاتا ہے بڑے بڑے گمراہ و گناہگار بھی روزہ و نماز کے پابند ہو جاتے ہیں۔نیز تقوی کسے کہا جاتا ہے یہ بات بھی اسی ماہ میں سمجھ میں آتی ہے۔اللہ تبارک تعالیٰ ان مسلمانوں کے ایسے جذبے کو مزید تقویت عطا فرمائے(آمین) چونکہ اس دعوت افطار کے انعقاد کا مقصد عین حصول ثواب سے ہی ہے لیکن اس کے علاوہ قومی یکجہتی کو فروغ دینا بھی ہے۔چنانچہ اس دعوت افطار میں نہ صرف مسلم روزہ داروں کو مدعو کیا گیا ہے بلکہ غیر مسلموں کو بھی کثیر تعداد میں مدعو کیا گیا تھا۔علاوہ ازیں کئی ہندی و اردو ادبی تنظیم کے اراکین و عہدیداران کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔اس دعوت افطار کی یہ خوبی ہے کہ یہ معاشرے میں یکجہتی و ہم آہنگی قائم کرنے میں بہت ممد و معاون ثابت ہو سکتی ہے۔اس لئے عہد حاضر میں ایسی تقاریب کے انعقاد کی اشد ضرورت ہے۔یہ دعوت افطار جمعیت علماء نالندہ کی جانب سے منعقد کی گئی تھی۔جس سے ثابت ہوتا ہے کہ مذکورہ جماعت ماضی کی مانند بھائی چارہ ومذہبی ہم آہنگی قائم کرنے کے لئے مسلسل کوشاں ہے۔اس موقع پر خرابئ صحت کے باعث صدر جمعیت علما نالندہ بہ نفس نفیس شامل نہیں رہے لیکن موصوف نےاس کے لئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار بذریعہ فون فرمایا ہے۔جمعیت علماء نالندہ کے نائبین صدور و شہر کے معروف سرجن جناب ڈاکٹر سرفراز اور فضل الرحمان سابق پرنسپل نیشنل ہائی اسکول بہارشریف نے مشترکہ طور پر ذرائع ابلاغ کو بیان دیا کہ اپنے وطن عزیز میں بھائی چارہ مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لئے جمعیت علماء نالندہ نے دعوت افطار منعقد کیا۔یہ دعوت افطار کوئی نئی بات نہیں ہے بلکہ اس کی روایت بہت قدیم ہے۔ہمارے اکابرین بھی اس کا اہتمام فرماتے رہے ہیں۔ایسی دعوتوں کی حالیہ تناظر میں بہت زیادہ اہمیت ہے۔بعد نماز مغرب نئی سرائے مسجد میں جماعت علماء نالندہ کے نئے دفتر کا افتتاح ہوا۔اس موقع پر کانگریس لیڈر عمیر خان نے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس شہر میں اس دفتر کے افتتاح کے ساتھ بہت بڑا کام انجام پایا ہے۔جماعت علما ہند بلا امتیاز مذہب و ملت کام کرتی ہے۔یہ مظلوموں،محتاجوں،مفلسوں کو مختلف قسم کی امداد فراہم کرتی ہے۔اسی طرح پٹنہ سے آئے ہوئے مہمان انوار الہدیٰ نے کہا آج وطن عزیز کو قومی یکجہتی کی اشد ضرورت ہے۔ہماری تنظیم جمعیت علماء ہند دہائیوں سے یہ کام انجام دے رہی ہے۔اسی طرح خازن جمعیت علماء نالندہ منیر الرحمان نے کہا کہ آج یہ جمعیت ہندوستانی مسلمانوں کے لئے ناگزیر ہو چکی ہے۔جس رفتار سے مسلم دشمن حکومت ہند مسلمانوں کو آئینی شکنجے میں کس رہی ہے وہ ناقابل تحمل ہے۔شکر ہے کہ حضرت مولانا ارشد مدنی قومی صدر جمعیت علماء ہند نے ان مظلوموں کے دکھ درد کو سمجھا اور انہیں آئینی مدد دینے کا عزم کیا۔اس موقع پر جمعیت علماء ہند کے ریاستی جنرل سکریٹری مولانا محمد عباس قاسمی،ریاستی سکریٹری ڈاکٹر فیض احمد قادری،ریاستی سکریٹری،ارشد متین انوار الھدی،سکریٹری مولانا شہاب الدین،صغری وقف اسٹیٹ کے متولی ڈاکٹر مختار الحق،سید زید احمد عرف چھوٹن بہاری،ڈپٹی میئر نمائندہ دانش ملک،سابق ڈپٹی میئر ندیم ظفرعرف گلریز انصاری،جمعیت المومنین کے صدر محفوظ انصاری،کونسلر انجینیر علی احمد،آفتاب عالم،معروف شاعر و ادیب صحافی بےنام گیلانی،زاہد انصاری،میر ارشد حسین،ریاض خان،سرفراز خان،ڈاکٹر ناصر احسن،محمد انصار رضوی ڈائرکٹر روز میری لینڈ اسکول،ڈاکٹر مبشر حیات،ڈاکٹر توحید کاظمی،ڈاکٹد ارشاد حسن شاد وغیرہم نام خصوصی طور پر لیا جا سکتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist