• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

29؍ مارچ کو بھائی چارہ ریلی منعقد کرنے کا اعلان

ریلی میں 32؍ اضلاع کے تقریبا140؍اسمبلی حلقوں سے لو گ شرکت کریں گے : ابھیشیک ٹنکو اروڑہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 16, 2026
0 0
A A
29؍ مارچ کو بھائی چارہ ریلی منعقد کرنے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند:  (سماج نیوز سروس ) سماجوادی پارٹی نے آئندہ 29؍مارچ کو ایک بھائی چارہ ریلی منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے ۔اعلان میں بتایا گیا ہے کہ سماجوادی پارٹی کے قائد اکھلیش یادو اس ریلی مہمان خصوصی ہوں گے ۔اس کے علاوہ اترپردیش کے 32اضلاع کے 140؍اسمبلی حلقوں سے عوامی سیلاب ریلی میں شرکت کرے گا ۔تفصیل کے مطابق سہارنپور کے گھنٹہ گھر پر واقع ایک مٹینگ ہال میں آئندہ 29؍ مارچ کو دادری میں منعقد کی جانے والی سماجوادی سمانتا بھائی چارہ ریلی سے متعلق ایک پر یس کانفرنس منعقد کی گئی ۔پریس کا نفرنس کے دوران سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور میئر ابھیشیک ٹنکو اروڑہ نے پارٹی کے قومی ترجمان راج کمار بھاٹی کا پگڑی پہنا کر اور شال اوڑھا کر شاندار استقبال کیا ۔انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ 29؍ مارچ کو دادری میں منعقد کی جانے والی یہ ریلی مغربی اترپردیش کی سیاست کے لئے ایک بڑا پیغام ہوگا ،انہوں نے کہا کہ ریلی کے مہمان خصوصی کے طور پر سماجوادی پارٹی کے قائد اکھلیش یادو عوامی ریلی کو خطاب کریں گے ۔راج کمار بھاٹی نے دعویٰ کیا کہ اس ریلی میں اترپردیش کے 32اضلاع کے تقریبا 140؍ اسمبلی حلقوں سے بڑی تعداد میں لو گ شرکت کریں گے ،انہوں نے کہا کہ یہ ریلی 2027؍ میں ہونے والے اسمبلی الیکشن کا اعلان ہوگا ، انہوں نے بتایا کہ اس ریلی میں تمام مذاہب ،ذات برادری اور ہرطبقۂ فکر کے لوگ شامل ہوں گے جن میں پی ڈی اے سماج ،پسماندہ ،دلت ، آدیواسی ،اقلیتی طبقات کے لوگ اور نہایت پسماندہ طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی شرکت ہوگی ۔انہوں نے بتایا کہ اس ریلی کے لئے اگست 2025؍ سے تیار ی کی جارہی ہے ،اب تک 50؍ سے زائد اسمبلی حلقوں میں پی ڈی اے چوپال منعقد کرکے سیاسی بیدار ی پروگرام چلایا گیا ہے ۔اس موقع پر لوہیا واہنی کے قومی صدر چندر شیکھر یادو،صوبائی سکریٹری دھرم ویر کھٹانا ، ضلع آفس انچارج فیصل سلمانی ،بھیم کھٹانا شبھم ورما ، روی یادو ،پنکج رانا اور کپل شرما سمیت پارٹی کارکنان اور معزز شخصیات موجود رہیں ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ملک کی پارلیمنٹ نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب

    ملک کی پارلیمنٹ نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب

    اپریل 14, 2026
    خواتین کے ریزرویشن اور حد بندی بلوں پر اہم ووٹنگ  سے قبل کانگریس کا لوک سبھا ارکان کے لیے وہپ جاری

    خواتین کے ریزرویشن اور حد بندی بلوں پر اہم ووٹنگ سے قبل کانگریس کا لوک سبھا ارکان کے لیے وہپ جاری

    اپریل 14, 2026
    ہریانہ میں جعلی کسانوں  کے داخلے پر پابندی

    ہریانہ میں جعلی کسانوں کے داخلے پر پابندی

    اپریل 14, 2026
    ہرمز سویلین جہازوں کیلئے کھلا

    ہرمز سویلین جہازوں کیلئے کھلا

    اپریل 14, 2026
    ملک کی پارلیمنٹ نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب

    ملک کی پارلیمنٹ نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب

    اپریل 14, 2026
    خواتین کے ریزرویشن اور حد بندی بلوں پر اہم ووٹنگ  سے قبل کانگریس کا لوک سبھا ارکان کے لیے وہپ جاری

    خواتین کے ریزرویشن اور حد بندی بلوں پر اہم ووٹنگ سے قبل کانگریس کا لوک سبھا ارکان کے لیے وہپ جاری

    اپریل 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist