• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مہنگائی اور گیس کی قلت کے خلاف کانگریس کا احتجاج،پی ایم مودی کا پتلا نذر آتش

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 25, 2026
0 0
A A
مہنگائی اور گیس کی قلت کے خلاف کانگریس کا احتجاج،پی ایم مودی کا پتلا نذر آتش
Share on FacebookShare on Twitter

بہارشریف (ایم ایم عالم)نالندہ ضلع کانگریس کے کارکنوں نے منگل کو گیس کی قلت اور بڑھتی مہنگائی کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔کانگریس دفتر سے شروع ہونے والا یہ احتجاج بھینسور موڑ سے ہوتا ہوا اسپتال چوراہا پہنچا،جہاں ضلع کانگریس صدر نریش پرساد اکیلا کی قیادت میں وزیر اعظم نریندر مودی کا پتلا نظر آتش کیا گیا۔احتجاج کے دوران نریش پرساد اکیلا نے کہاکہ کھانا پکانے کی گیس،پٹرول اور ڈیزل سمیت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ نے عام لوگوں کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ملک اس وقت معاشی بحران سے گزر رہا ہے اور غریب،مزدور،کسان اور متوسط ​​گھرانے مہنگائی سے بری طرح متاثر ہیں۔انہوں نے کہاکہ گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے عام خاندانوں کے گھریلو بجٹ کو درہم برہم کر دیا ہے اور لوگوں کو روزمرہ کے اخراجات پورے کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔انہوں نے کہاکہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی مسلسل ملک کے اہم مسائل کو اٹھا رہے ہیں اور عوام کی آواز بن کر لڑ رہے ہیں۔اس کے ساتھ ہی مرکز کی بی جے پی حکومت عوام کے حقیقی مسائل سے توجہ ہٹاتے ہوئے صرف اقتدار کی سیاست میں مصروف ہے،جس کی وجہ سے ملک کی معیشت اور عام لوگوں کی حالت متاثر ہورہی ہے۔کانگریس پارٹی ہمیشہ غریبوں،کسانوں،مزدوروں اور عام لوگوں کے حقوق کے لیے لڑتی رہی ہے اور مستقبل میں بھی مضبوطی سے لڑتی رہے گی۔بہار کے ریاستی مبصر راجیو مشرا نے بتایا کہ یہ پتلا نظر آتش کا پروگرام ضلع میں گیس کی قلت اور مہنگائی کے خلاف منعقد کیا گیا ہے۔اگر مرکزی حکومت نے اس پر توجہ نہیں دی تو ضلع نالندہ کے ہر گاؤں میں جاکر مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف لوگوں کو آگاہ کرکے ایک بڑی عوامی تحریک چلائی جائے گی۔انہوں نے کانگریس پارٹی کو مضبوط بنانے پر بھی زور دیا۔اس موقع پر محمد سرفراز ملک،رمیش پاسوان،اجے کمار پانڈے،ہمایوں انصاری،انجینئر ٹیپو،سونو عالم،راجیو کمار منا،بچو سنگھ،انیل چندراونشی،وجے کمار ورما،کشور کمار،منوج کمار اور دیگر کئی کانگریسی کارکنان موجود تھے۔پروگرام کے اختتام پر تمام کانگریسیوں نے متفقہ طور پر فیصلہ کیاکہ پارٹی مہنگائی،بے روزگاری اور مفاد عامہ سے متعلق مسائل پر جمہوری انداز میں تحریک جاری رکھے گی اور گاؤں گاؤں جا کر عوام کی آواز کو بلند کرے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist