• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکا کی ایران میں وینزویلا طرز کی مداخلت کی تیاری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 14, 2026
0 0
A A
امریکا کی ایران میں وینزویلا طرز کی مداخلت کی تیاری
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن:وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ اگر سفارتی کوششیں ناکام ہو گئیں تو ایران سے نمٹنے کے لیے تمام آپشنز، بشمول فوجی کارروائی اب بھی زیر غور ہیں۔بظاہر وہی عسکری حکمتِ عملی جو وینزویلا میں اپنائی گئی تھی، اب امریکی صدر ایران کے خلاف بھی اختیار کرنا چاہتے ہیں۔اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان امن مذاکرات بغیر کسی معاہدے کے ختم ہونے کے ساتھ ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ واشنگٹن آبنائے ہرمز پر اور ایران کی بندرگاہوں میں داخل یا خارج ہونے والے تمام جہازوں پر بحری محاصرہ نافذ کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ بندی تاحال کافی حد تک برقرار ہے۔طبول الحرب تقرع من جديد.. ترمب يدد بـ”حصار إيران” عل طريقة فنزويلا بعد وصول "محادثات إسلام آباد” إل طريق مسدودتجزیہ کاروں کے مطابق امریکہ سنجیدگی سے وینزویلا طرز کا ماڈل ایران پر لاگو کرنا چاہتا ہے، جس کا مقصد اس کی معیشت کو دباؤ میں لانا اور سیاسی دباؤ بڑھانا ہے۔صدر ٹرمپ نے ایک ایسی فیصلہ کن چال کا بھی ذکر کیا ،جو ان کے پاس موجود ہے ،اگر ایران امریکی شرائط نہ مانے۔ ان کے مطابق یہ چال وینزویلا جیسا بحری محاصرہ ہے۔اسلام آباد مذاکرات کے اختتام کے بعد، ٹرمپ نے جسٹ نیوز کی ایک رپورٹ بھی شیئر کی جس میں کہا گیا تھا کہ اگر مذاکرات ناکام ہو جائیں تو ایران پر بحری محاصرہ عائد کیا جا سکتا ہے۔ٹرمپ کی اس پوسٹ میں وینزویلا کے تجربے کی کامیابی کا حوالہ دیا گیا اور مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ فورڈ کا ذکر کیا گیا، جس نے وینزویلا کے محاصرے میں کردار ادا کیا تھا اور اب یو ایس ایس ابراہام لنکن سمیت دیگر اہم بحری اثاثوں کے ساتھ خطے میں موجود ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    اپریل 20, 2026
    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین  مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    اپریل 20, 2026
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist