• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کٹیہار میں پہلے چھ سال مضبوط مستقبل کی بنیاد کے عنوان پر ضلع تغذیہ کمیٹی کی اہم میٹنگ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 15, 2026
0 0
A A
کٹیہار میں پہلے چھ سال مضبوط مستقبل کی بنیاد کے عنوان پر ضلع تغذیہ کمیٹی کی اہم میٹنگ
Share on FacebookShare on Twitter

کٹیہار بلقیس خاتون  : ضلع میں پوشن پکھواڑا (9 سے 23 اپریل 2026) کے سلسلے میں ضلع سطحی ابھسرن سمنویہ سمیتی و ضلع پوشن سمیتی کی ایک اہم میٹنگ ضلع مجسٹریٹ آشوتوش دویدی کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں 0 سے 6 سال تک کے بچوں کی ہمہ جہتی نشوونما، ماں اور بچے کی بہتر غذائیت اور ابتدائی ذہنی ترقی کو یقینی بنانے پر خصوصی زور دیا گیا۔ ضلع مجسٹریٹ نے آئی سی ڈی ایس، صحت، تعلیم، پنچایتی راج، زراعت، پی ایچ ای ڈی سمیت تمام متعلقہ محکموں کو باہمی تال میل مضبوط بنانے کی ہدایت دی۔ ساتھ ہی پی آر آئی نمائندوں، خود امدادی گروپوں اور نوجوانوں کی فعال شرکت کو یقینی بنانے پر بھی زور دیا گیا۔ پنچایت سطح پر پوشن چوپال، پوشن میلہ اور بیداری ریلیوں کے انعقاد کی ہدایات جاری کی گئیں۔ میٹنگ میں درج ذیل اہم موضوعات پر خصوصی گفتگو کی گئی: ماں اور بچے کی غذائیت میں بہتری 0 تا 3 سال کے بچوں کے لیے ابتدائی ذہنی تحریک (Early Childhood Stimulation) 3 تا 6 سال کے بچوں کے لیے کھیل پر مبنی تعلیم بچوں کے اسکرین ٹائم میں کمی آنگن باڑی مراکز کو مضبوط بنانے کے لیے سماجی تعاون۔ اس موقع پر مختلف بیداری سرگرمیوں کے انعقاد پر بھی تفصیلی منصوبہ بندی کی گئی، جن میں شامل ہیں:“پوشن پر چرچا” کے تحت بیداری اجلاس۔ حاملہ خواتین، دودھ پلانے والی ماؤں اور بچوں کے لیے صحت جانچ کیمپ۔ آنگن باڑی مراکز پر نشوونما کی نگرانی۔ غذائیت سے متعلق ترکیبوں کی نمائش اور مقابلے اور کھیل پر مبنی تعلیمی سرگرمی۔ خاندان خصوصاً والد کی شرکت کو فروغ دینا۔ "نو اسکرین آور” مہم اور بیرونی سرگرمیوںکی حوصلہ افزائی.پوشن میلہ اور کمیونٹی پروگرامضلع مجسٹریٹ نے تمام سرگرمیوں کی باقاعدہ نگرانی اور بروقت رپورٹنگ کو یقینی بنانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پوشن پورٹل پر درست اور وقت پر معلومات اپلوڈ کی جائیں۔ انہوں نے آنگن باڑی مراکز میں صاف پینے کے پانی، بیت الخلا اور بجلی جیسی بنیادی سہولیات کی فراہمی کو لازمی قرار دیا۔میٹنگ میں ایڈیشنل کلکٹر ونود کمار، ضلع پروگرام افسر کماری پورنیما، سول سرجن، ضلع پنچایتی راج افسر، ضلع تعلیم افسر، ضلع فلاحی افسر، ضلع پروگرام منیجر (جیویکا)، ڈی آر ڈی اے ڈائریکٹر سمیت متعدد افسران اور متعلقہ محکموں کے نمائندے موجود تھے، جبکہ سب ڈویژنل افسران اور بلاک ترقیاتی افسران ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شریک ہوئے۔میٹنگ کے اختتام پر عوامی بیداری کے مقصد سے ضلع مجسٹریٹ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ نے مشترکہ طور پر غبارے اڑا کر پوشن پکھواڑا مہم کا پیغام عام کیا، جبکہ رنگولی پروگرام، شجرکاری، سیلفی اسٹینڈ اور پوشن حلف برداری جیسی سرگرمیوں کا بھی انعقاد کیا گیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist